پنڈدادنخان
اوارہ کتوں کے کاٹنے اور ان کی بہتات پر ڈپٹی کمشنر جہلم میسم عباس کا فوری نوٹس
تحریر ملک ظہیر اعوان آوارہ کتوں کے کاٹنے اور ان کی بہتات پر ڈپٹی کمشنر جہلم میسم عباس کا فوری نوٹس متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب کر لی گئی مجرمانہ غفلت کے مرتکب افراد کو فوری طور پر معطل کر…
منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال کی طالبات نے پورے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پنن وال اور پورے علاقے کا نام روشن کر دیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال کی طالبات نے پورے راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے پنن وال اور پورے علاقے کا نام روشن کر دیا۔ ڈویژن لیول کے مقابلہ جات میں پرائمری سطح…
باولے کتے کے کاٹنے اور اوارہ کتوں کی بہتات پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا فوری نوٹس متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب کر لی گئی
پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیراعوان) باولے کتے کے کاٹنے اور اوارہ کتوں کی بہتات پر ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا فوری نوٹس متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب کر لی گئی مجرمانہ غفلت کے مرتکب افراد کو فوری طور پر…
پنڈ دادن خان کے علاقہ روال سے اڑاہ بشارت جانے والے مزدا ٹرک کو پہاڑی علاقہ میں حادثہ،
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے علاقہ روال سے اڑاہ بشارت جانے والے مزدا ٹرک کو پہاڑی علاقہ میں حادثہ، بکر وال خاندان سے بھرا ہوا مزدا گہری کھائی میں جا گرا ریسکیو 1122…
پنڈدادنخان باولے کتے نے2 سالہ بچے کے منہ پر کاٹتے ہوئے نوچ لیا
پنڈ دادن خان (بیورو چیف) پنڈ دادن خان کے نواحی گاؤں سوڈی گجر میں گزشتہ روز ایک افسوس ناک واقعہ پیش ایا جس میں باولے کتے نے2 سالہ بچے کے منہ پر کاٹتے ہوئے نوچ لیاتفصیلات کے مطابق سوڈی گجر…
جہلم نیوز ڈاٹ کام میں ٹوبھہ کے مزدور رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کے جہیز کا سامان لٹنے کی خبر شائع ہونے پر علاقہ بھر سے مخیر شخصیات غریب کی مدد کرنے کے لیےمیدان میں آگئیں
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)جہلم نیوز ڈاٹ کام میں ٹوبھہ کے مزدور رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کے جہیز کا سامان لٹنے کی خبر شائع ہونے پر علاقہ بھر سے مخیر شخصیات غریب کی مدد کرنے کے لیےمیدان میں آگئیں لیکن اس نیکی…
تحصیل پنڈ دادن خان بھر کے مدرستہ المدینہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام حسن قرات مقابلہ کا انعقاد
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان بھر کے مدرستہ المدینہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام حسن قرات مقابلہ ہوا جس میں تلاوت حدر اور منزل کا مقابلہ ہوا تلاوت قرآن مجید کی پہلی پوزیشن مدرستہ المدینہ کنڈل دوسری…
پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ ٹوبھہ میں مسلح ڈکیتی کی واردات
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ ٹوبھہ میں مسلح ڈکیتی کی واردات ھوئی جس میں ڈاکووں نے منشی محمد رمضان ماچھی کی بیوی کو رسیوں سے باندھ کر پورے گھر کی تلاشی لی سارا…
سورۃ الرحمن سننے سے بے شمار فوائد حاصل کریں
تحریر ملک ظہیر اعوان۔ ٹوبھہ پنڈ دادن خان تحصیل پنڈ دادن خان کے موٹروے للہ انٹرچینج کے قریبی گاؤں ڈھڈی تھل میں واقع قلندر پاک مخدوم سید صفدر علی بخاری رحمتہ اللہ علیہ المعروف کاکیاں والی سرکار کا مزار مبارک…
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان اور ریسکیو 1122 پنڈ دادن خان کے افسران کی آپس کی ضد ہٹ دھرمی اور انا کی وجہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا مریضہ تڑپ تڑپ کر جان بحق
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان اور ریسکیو 1122 پنڈ دادن خان کے افسران کی آپس کی ضد ہٹ دھرمی اور انا کی وجہ سے گردوں کے مرض میں مبتلا…