پنڈدادنخان
ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے سابق صدر ہر دل عزیز مزدور رہنما چوہدری ریاض حسین للہ انتقال کر گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے سابق صدر ہر دل عزیز مزدور رہنما چوہدری ریاض حسین للہ انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ ابائی قصبہ للہ شریف کے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے…
پنڈ دادنخان کے نمائندہ وفد کی نادرا سینٹر پنڈ دادنخان میں اعلیٰ عہدے پر فائز پنڈ دادنخان کے سپوت سے ملاقات
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادنخان کے نمائندہ وفد کی نادرا سینٹر پنڈ دادنخان کی شفٹنگ اور پنڈی سید پور میں سینٹر کے قیام کے لئے کی گئی اعلیٰ عہدے پر فائز پنڈ دادنخان کے سپوت سے ملاقات کے نتیجہ…
پنڈدادنخان والوں کا سب سے بڑا اجتماع
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کی معروف سماجی و رفاعی شخصیت شہزاد احمد گوندل ایگزیکٹو ممبر جموں و کشمیر ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام اباد کے زیر انتظام رحمتوں کا سماں پنڈدادنخان سے دور پنڈدادنخان والوں کا سب سے بڑا…
تحصیل پنڈ دادن خان میں تعلیم کی روشنی کو عام کرنے کے لیےتعلیمی سیمینار کا انعقاد
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈ دادن خان میں تعلیم کی روشنی کو عام کرنے اور جہالت کے اندھیروں کو دور کرنے کے لیے ایک بہت بڑے تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں…
تحصیل پنڈدادن خان ترقی کی بجاے تنزلی کی طرف گامزن ہے، سید زاہد حسین شیرازی
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈدادن خان ترقی کی بجاے تنزلی کی طرف گامزن ہے لیکن ہم محرمیوں کا ازالہ کریں گے اور 21 اکتوبر2023 کو میاں محمد نواز شریف کا شاندار استقبال کریں گے میاں نواز…
نادرا وین ہر ماہ میں یونین کونسل احمد اباد بھیجی جائے
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کی پسماندہ ترین یونین کونسل احمد اباد کے گاؤں راج سر کے رہائشی شاھد گجر پنجابی نے چیئرمین نادرا سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارا علاقہ انتہائی پسماندہ اور پنڈدادن خان نادرا…
پورے پنجاب سمیت ضلع جہلم اور تحصیل پنڈ دادن خان میں اساتذہ نے سکولوں کی تالا بندی کر دی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پورے پنجاب سمیت ضلع جہلم اور تحصیل پنڈ دادن خان میں اساتذہ نے سکولوں کی تالا بندی کر دی اور بچوں کو چھٹی کرا دی بچے پڑھنے کی بجائے گھروں کو واپس…
پنڈ دادن خان للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے باعث تین معصوم بچوں سمیت میاں بیوی زخمی ہو گئے حادثہ شہداء چوک ٹوبھہ میں پیش ایا جہاں پر پانچ…
نواز شریف ملک کے ہیرو ہیں،لقمان چوہدری
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)نواز شریف ملک کے ہیرو ہیں 21 اکتوبر میاں نواز شریف کے مثالی استقبال سے معلوم ہو جائے گا کہ مسلمہ کا لیڈر کون ہے انے والا دور مسلم لیگ نون کا اور پاکستان کے عروج کا ہے…
میاں نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کی راہیں ہموار ہونگی،اعجاز احمد مغل
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)میاں نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کی راہیں ہموار ہونگی،21 اکتوبر کو میاں نواز شریف کا تاریخی استقبال کیاجائے گا مسلم لیگ ن کے قائدین اور کارکنان ثابت کردینگے کہ ضلع جہلم ن کا قلع…