پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

ماہر تعلیم ماسٹر راجہ منیر احمد کے صاحبزادے راجہ ارسلان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ماہر تعلیم ماسٹر راجہ منیر احمد کے صاحبزادے راجہ ارسلان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب وائٹ روز میرج ہال میانی میں منعقد ہوئی جس میں…

پی بی ایف انٹرنیشنل کالج میں یوم اقبال کی مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا

پنڈ دادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)پی بی ایف انٹرنیشنل کالج میں یوم اقبال کی مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا، پروگرام میں علامہ اقبال کی شخصیت پر طلبہ نے اقبال کی شخصیت و فن پر تقاریر ،اسکٹ، ٹیبلو،اقبال کی نظمیں اور…

ملیار کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملک انوار حسین اعوان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریبات منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ملیار کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملک انوار حسین اعوان کی صاحبزادی کی شادی ملک عبدالغفور مرحوم کے صاحبزادے ملک عامر حیات اف چیچہ وطنی سے سرانجام پائی ملیار میں منعقدہ رخصتی تقریب میں سابق…

آج ذکر اقبال نہیں ،فکر اقبال، تصور اقبال اور فلسفہ خودی کو عملی طور پر اپنانے کی ضرورت ھے ،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری

پنڈدادنخان(بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) آج ذکر اقبال نہیں ،فکر اقبال، تصور اقبال اور فلسفہ خودی کو عملی طور پر اپنانے کی ضرورت ھے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے جو تصور اور فلسفہ خودی امت مسلمہ کو دیا اس…

پنڈ دادن خان جہلم روڈ لاکھوں عوام کے لیے ایک بڑے عذاب کا پیش خیمہ ثابت ہو رہی ہے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیراعوان ) پنڈ دادن خان جہلم روڈ لاکھوں عوام کے لیے ایک بڑے عذاب کا پیش خیمہ ثابت ہو رہی ہے گڈز ٹرانسپورٹرز اور پبلک ٹرانسپورٹرز کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا…

نمبردار برادران منڈاھڑ : کے جذبہ خدمت خلق میں مزید نکھارآے لگا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) نمبردار برادران منڈاھڑ : کے جذبہ خدمت خلق میں مزید نکھارآے لگا پوری توجہ معصوم طلباء و طالبات کی فلاح و بہبود پر مرکوز کر رکھی ہے گزشتہ روز صدر ال پاکستان…

مسلم لیگ نون حلقہ این اے 61 سے امیدواران نے پارٹی ٹکٹ‌کے لیے درخواستیں جمع کروادیں

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون حلقہ این اے 61 جہلم سے چویدری عابد جوتانہ ، مسلم لیگ نون حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کے کرنل سید زاہد حسین شیرازی ، بیرسٹر تیمور نواز…

للہ شریف میں خانقاہ حضرت خواجہ غلام نبی للہی رحمتہ اللہ علی ے مزارات کے احاطہ میں لگا ہوا تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف میں خانقاہ حضرت خواجہ غلام نبی للہی رحمتہ اللہ علیہ اورحضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر مطلوب الرسول رحمتہ اللہ علیہ کے مزارات کے احاطہ میں لگا ہوا تین روزہ فری ائی کیمپ اختتام پذیر…

سید ذریت حسنین کاظمی کی شادی کی تقریبا ت آئیڈیل پیلس بھیرہ شریف میں منعقد

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ٹوبھہ کے معروف ماہر تعلیم ہیڈ ماسٹر ریٹائرڈ سید اقبال حسین شاہ کاظمی( مرحوم و مغفور)کے صاحبزادے سید ذریت حسنین کاظمی کی شادی حاجی سید زمرد حسین شاہ کاظمی کی صاحبزادی سے ٹوبھہ میں سر انجام پائی…

پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن اور اہلیان ٹوبھہ نے اپنی مدد اپ کے تحت 45 لاکھ روپے کی ایمبولنس خرید لی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن اور اہلیان ٹوبھہ نے اپنی مدد اپ کے تحت 45 لاکھ روپے کی ایمبولنس خریدی ، 30 لاکھ روپے کی لاگت سے اپنی انے والی نسلوں کے لیے سٹیڈیم تیار کروا رہے ہیں…