پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

ہم تحصیل پنڈ دادن خان کے مزدوروں کے کندھے سے کندھا ملا کرساتھ کھڑے ہیں ،صدر تحصیل پریس کلب

پنڈدادن خان( ملک ظہیر اعوان )ہم تحصیل پنڈ دادن خان کے مزدوروں کے کندھے سے کندھا ملا کرساتھ کھڑے ہیں ہم نے ہمیشہ مزدور کے حقوق کی جنگ لڑی ہے ہم نے صرف کارخانوں میں مستقل بنیادوں پر ملازمت کرنے…

معروف سماجی و رفاعی رہنما ٹھیکیدار کوثر حسین جعفری کے بیٹے ثمر عباس جعفری رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگئے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) معروف سماجی و رفاعی رہنما ٹھیکیدار کوثر حسین جعفری کے بیٹے ثمر عباس جعفری رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگئے دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب السیف میرج ہال کھیوڑہ روڈ پر منعقد…

تحصیل پنڈ دادن خان میں قائم بنیادی مرکز صحت ٹوبھہ میں پولیو مہم کے سلسلہ میں میٹنگ منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان میں قائم بنیادی مرکز صحت ٹوبھہ میں پولیو مہم کے سلسلہ میں یونین کونسل پولیو ریڈکشن کمپنی( UPEC) کی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈاکٹر ضیاء اللہ خالد انچارج بی ایچ…

جی ایچ گیس ٹریڈر ٹوبھہ کے اونرہر دل عزیز شخصیت یاور عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ٹوبھہ (ملک ظہیر اعوان) جی ایچ گیس ٹریڈر ٹوبھہ کے اونرہر دل عزیز شخصیت یاور عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب یونین کونسل احمد اباد کے گاؤں قادر پور میں منعقد ہوئی جس…

گزشتہ تین سال سے بند اور مزدوروں کے حقوق غصب کرنے والی ڈنڈوٹ سمینٹ فیکٹری کے ورکرز کا اجلاس

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) اج بروز اتوار دن 10 بجے خورشید ریسٹورنٹ کھیوڑہ روڈ پنڈ دادن خان پر گزشتہ تین سال سے بند اور مزدوروں کے حقوق غصب کرنے والی ڈنڈوٹ سمینٹ فیکٹری کے ورکرز کا اجلاس ہو…

عوام کو سہولیات کی بروقت فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، اسسٹنٹ کمشنر

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان سے ) عوام کو سہولیات کی بروقت فراہمی ہماری ذمہ داری ہے موجودہ وسائل میں رہتے ہوئے عوام کی بھرپور خدمت مشن ہے سرکاری دفاتر میں کسی کا جائز کام نہیں رکے گا…

منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال کی چھ طا لبات کا ضلع جہلم لیول پر فرسٹ پوزیشن کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال کی چھ طا لبات کا ضلع جہلم لیول پر فرسٹ پوزیشن کا منفرد اعزاز حاصل کر لیا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ضلعی لیول کے مقابلہ جات برائے حسن…

ویلفیئر ٹرسٹ سوڈی گجر نے مستحق بچوں اور بچیوں میں گرم کپڑے ، جرسیاں ، گرم ٹوپیاں اور شوز تقسیم کیے

پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان) انسانیت کی خدمت کا منشور لے کر میدان عمل میں انے والی تنظیم امید ویلفیئر ٹرسٹ سوڈی گجر نے موسم سرما شروع ہوتے ہی گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول نمبر ایک سوڈی گجر ، گورنمنٹ…

گاؤں بیر فقیراں سے کوتل کنڈ جانے والا کچا راستہ پہاڑ کی لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ضلع جہلم حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کی یونین کونسل نکہ خورد کا پسماندہ علاقہ گاؤں بیر فقیراں سے کوتل کنڈ جانے والا واحد اپنی مدد اپ کے تحت بنایا گیا کچا راستہ پہاڑی کی…

پنڈدادن خان کے سینکڑوں مزدورں کے حقوق غصب کرکے ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کے کلن کو روشن کردیا گیا

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈدادن خان کے سینکڑوں مزدورں کے حقوق غصب کرکے ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری کے کلن کو روشن کر۔دیا گیا ،سرمایہ دار طاقت کے زور پر فیکٹری چلانا چاہتے ہیں مزدورں کے حقوق کا…