پنڈدادنخان
پننوال کے سینر صحافی چوہدری عبداللہ عاصم کی پنڈدادن خان آمد
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پننوال کے سینر صحافی چوہدری عبداللہ عاصم کی پنڈدادن خان امد ،جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادن خان نیر اعوان سے ملاقات کی اور کہا کہ ورکنگ جرنلسٹ تحصیل پنڈدادن خان کے مسائل کو اجاگر کرنے…
پنڈدادن خان کے علاقہ کھوتھیاں جالپ میں جذبہ خدمت خلق کے تحت کھوتھیاں ویلفیر کےنوجوانوں نے ایک یتیم بچی کے جہیز کے لیے فرنیچر مہیا کر دی
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان کے علاقہ کھوتھیاں جالپ میں جذبہ خدمت خلق کے تحت کھوتھیاں ویلفیر کےنوجوانوں نے ایک یتیم بچی کے جہیز کے لیے فرنیچر مہیا کر دیا نوجوانوں نے صرف دو دن کی محنت سے اس غریب…
کم عمر ڈرائیور اپنی زندگی کیساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)کم عمر ڈرائیور اپنی زندگی کیساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیوں کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں ۔ پنڈدادنخان میںIG پنجاب کی ہدایت پر کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والوں کے…
جلالپور شریف نے سابقہ پارلیمانی سیکرٹری صحت سید شمس حیدر کو امیدوار نامزد کر دیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان میں بڑی سیاسی پیش رفت ، استانہ عالیہ جلالپور شریف نے سابقہ پارلیمانی سیکرٹری صحت سید شمس حیدر کو امیدوار نامزد کر دیا، سید…
ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر پنڈادانحان اسامہ شیروں نیازی کے ہمراہ تحصیل پنددادنخان کا دورہ
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کا اسسٹنٹ کمشنر پنڈادانحان اسامہ شیروں نیازی کے ہمراہ تحصیل پنددادنخان کا دورہ ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان کے دورے کے بعد اوصاف سے…
پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری نے ڈائریکٹر فنانس عسکری بنک کی والدہ محترمہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری سید حسن رضا کاظمی نے نیشنل بنک آف پاکستان کے ریٹائرڈ چوہدری محمد حنیف ناصر مرحوم کی اہلیہ محترمہ، طاہر اقبال ناصر ایڈووکیٹ، چوھدری اطہر…
پٹرولنگ پولیس پنڈدادنخان کی طرف سے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ھیں
پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان) پٹرولنگ پولیس پنڈدادنخان کی طرف سے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ھیں انتہائی اہم اشتہاری ملزم عمران ولد بشیر گرفتار ، پٹرولنگ پولیس للہ چوک کی جانب سے سماج دشمن عناصر کے…
پنڈدادن خان جوتانہ ہاؤس پر مسلم لیگ نون کے پانچوں امیدوار مشترکہ پریس کانفرنس کی
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون کی قیادت نااہل امیدواروں کی بجائے علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے آواز اٹھانے والے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرے گی حلقہ این اے 61 جہلم میں اب تک جو قیادت عوام پر…
متحدہ عرب امارات دبئی پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم/خواتین ونگ کا اہم اجلاس محترمہ فرزانہ کی سربراہی میں منعقد ہوا
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)متحدہ عرب امارات دبئی پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم/خواتین ونگ کا اہم اجلاس محترمہ فرزانہ کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے انتخابی منشور کے حوالے…
محمد اسلم صابری جٹ اتھرو کے صاحبزادے شمریز اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) محمد اسلم صابری جٹ اتھرو کے صاحبزادے شمریز اسلم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی محمد اقبال ہتمال کی صاحبزادی سے سرانجام پائی جبکہ دعوت ولیمہ کی تقریب ٹوبھہ میں منعقد ہوئی جس…