پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

پنڈ دادن خان میں دریاؤں کا رخ موڑنے والے سیاست دان بھی میدان میں آگئے

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان میں دریاؤں کا رخ موڑنے والے سیاست دان بھی میدان میں اگئے مسلم لیگ نون کے رہنما و حلقہ پی پی 26 پنڈدادنخان سے امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی ناصر جاوید…

ٹریفک پولس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول پنڈدادنخان نے ڈرائیونگ ٹریننگ میں 74 کامیاب طلباءو طالبات میں ڈپلومہ جات تقسیم کیے

ٹریفک پولیس جہلم کے زیرِ انتظام ٹریفک پولس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول پنڈدادنخان نے ڈرائیونگ ٹریننگ میں 74 کامیاب طلباءو طالبات میں ڈپلومہ جات تقسیم کرنے کی پر وقار تقریب کا انعقادکیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی پنڈدادنخان…

چراغ تلے اندھیرا ، پنڈ دادن خان شہر کے پوش علاقہ کا مین چوک اوراس کی ملحقہ گلیاں دلدل میں تبدیل

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ، ملک ظہیر اعوان سے) چراغ تلے اندھیرا ، پنڈ دادن خان شہر کے پوش علاقہ کا مین چوک اوراس کی ملحقہ گلیاں دلدل میں تبدیل ہو چکی ہیں اس چوک کی ایک مین…

سابق ایم این اے راجہ مطلوب مہدی نے باقاعدہ طور پر کھیوڑہ شہر سے الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے رہنما سابق ایم این اے راجہ مطلوب مہدی نے باقاعدہ طور پر کھیوڑہ شہر سے الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا کھیوڑہ میں پہلی انٹری پر ہی چھکا لگا کر…

سالٹ مائن کھیوڑہ کے ورکنگ ایریا میں حادثہ پیش ایا نمک کا تودا گرنے سے مزدور شدید زخمی

پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) سالٹ مائن کھیوڑہ کے ورکنگ ایریا میں حادثہ پیش ایا نمک کا تودا گرنے سے مزدور شدید زخمی ہو گیا سالٹ مائن میں ناقص سیفٹی انتظامات کے باعث حادثات معمول بن چکے ہیں سیفٹی…

ڈیری ارائیاں میں کسی نے کوئی قبضہ نہیں کیا ، نہ ھی یہاں کوئی قبضہ مافیا ھے ،شہزاد آرائیں

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) ڈیری ارائیاں میں کسی نے کوئی قبضہ نہیں کیا ، نہ ھی یہاں کوئی قبضہ مافیا ھے اور نہ ہی قبرستان کی جگہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈھیری آرائیاں کے رہائشی شہزاد آرائیں نے…

گھریلو خواتین کا پنجاب پٹرولنگ ہائی وے پولیس للہ چوک پنڈدادنخان کا دورہ

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول پنڈدادنخان اور دیگر گھریلو خواتین کا پنجاب پٹرولنگ ہائی وے پولیس للہ چوک پنڈدادنخان کا دورہ ، گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول پنڈدادنخان کی ہیڈ مسٹریس انکے…

کرپٹ اور کام چور ملازم کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، اسسٹنٹ کمشنر اسامہ شیرون نیازی

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)کرپٹ اور کام چور ملازم کو برداشت نہیں کیا جائے گا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں انے والے ہر مریض کو میڈیکل سہولیات کی فراہمی ہماری بنیادی ذمہ داری ہے ،دکھی انسانیت کی خدمت…

ہمدم ویلفئیر سوسائٹی کسلیاں تحصیل پنڈ دادن خان کی جانب سے مستحق بچوں کو سکول شوز ،جرسیاں عطیہ کی گئیں

پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان) ہمدم ویلفئیر سوسائٹی کسلیاں تحصیل پنڈ دادن خان کی جانب سے علاقہ بھر کے متعدد سرکاری سکولوں میں جا کر مستحق بچوں کو سکول شوز ،جرسیاں اور سردیوں کے حوالے سے ضروری سامان مفت…

13ویں سالانہ محفل نعت( نور کی برسات) کا اہتمام

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) 13ویں سالانہ محفل نعت( نور کی برسات) زیر انتظام بزم صدائے ڈھڈی تھل جامع مسجد کنز الایمان کل 25 نومبر 2023 بروز ہفتہ مغرب کے بعد رات 11 بجے تک انعقاد پذیر ہوگی جس کی صدارت…