پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

خوش قسمت ہیں وہ سرکاری ملازمین جنہیں ریٹائرمنٹ کے وقت ان کے ساتھی اور ماتحت پر نم آنکھوں اور پرتپاک انداز میں رخصت کرتے ہیں

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) خوش قسمت ہیں وہ سرکاری ملازمین جنہیں ریٹائرمنٹ کے وقت ان کے ساتھی اور ماتحت پر نم آنکھوں اور پرتپاک انداز میں رخصت کرتے ہیں تقرریاں تبادلے اور ریٹائرمنٹ سروس کا حصہ ھوتی ہیں مگر جو…

پنڈ دادن خان کریالہ جالپ میں دو مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف) پنڈ دادخان کے علاقہ کریالہ جالپ میں بجلی کے نئے پول نصب کرنے والے کنسٹرکشن ٹھیکیدار کے مزدور گاؤں میں دو بجلی کے نئے پول نصب کر رہے تھے کہ ایک پول سلپ ہو گیا…

اپنی دھرتی اپنا راج اور مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کے اعزاز میں ظہرانہ

پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) اپنی دھرتی اپنا راج و مسلم لیگ نون کے رہنما امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 26 پنڈ دادنخان راجہ افتخار احمد شہزاد نے اپنے ڈیرہ چک شادی پر پر سیاسی آکٹھ…

اللہ پاک نے فرمایا ولی میرے دوست ہیں، مولانا حسنات احمد

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) اللہ پاک نے فرمایا ولی میرے دوست ہیں اے دنیا والو جو میرے ہو جاتے ہیں انہیں نہ کوئی خوف ہوتا ہے اور نہ ہی وہ غمگین ہوتے ہیں اقا علیہ السلام سے کسی صحابی نے…

موٹر وے للہ انٹر چینج جہلم کی تعمیر میں تاخیری تمام مکاتب فکر کے علماء کرام وکلاء ، تاجروں اور سول سوسائٹی نے بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

پنڈدادنخان(بیورو چیف ملک ظہیرا عوان ) موٹر وے للہ انٹر چینج جہلم کی تعمیر میں تاخیری حربوں کے خلاف تمام مکاتب فکر کے علماء کرام وکلاء ، تاجروں اور سول سوسائٹی نے بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا…

گورنمنٹ بوائز ھائی سکول چوٹالہ کی ٹیم ڈسٹرکٹ جہلم میں چیمپئنز بن گئی

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان )گورنمنٹ بوائز ھائی سکول چوٹالہ کی ٹیم ڈسٹرکٹ جہلم میں چیمپئنز بن گئی پہلے زون لیول میں بہت اچھی کارگردگی دکھا کر 3 میچز کھیل کر فائنل اپنے نام کر لیا اس کے بعد ڈسٹرکٹ لیول…

غریب وال دھریالہ جالپ روڈ پر اسلحہ کی نوک پر متعدد دکانداروں سے ہزاروں روپے لوٹ لیے گئ

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان)تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقہ دھریالہ جالپ میں ڈاکوؤں کو کھلی چھٹی ،غریب وال دھریالہ جالپ روڈ پر اسلحہ کی نوک پر متعدد دکانداروں سے ہزاروں روپے لوٹ لیے گئے ،عوام مکمل طور پر عدم تحفظ…

پنڈدادنخان کی معروف شخصیت راجہ مسرت حیات المعروف( راجہ پولو) کے بیٹے اور بیٹی کی شادی خانہ آبادی کی تقریبات انتہائی دھوم دھام سے منائی گیئں

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان کی معروف شخصیت راجہ مسرت حیات المعروف( راجہ پولو) کے بیٹے راجہ عشرت حیات اور بیٹی کی شادی خانہ آبادی کی تقریبات انتہائی دھوم دھام سے پنجابی کلچر کے تحت پنڈدادنخان میں منائی گیئں دعوت…

سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری قانون چوہدری نذر حسین گوندل نے اپنے دور اقتدار میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) سابق ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری قانون چوہدری نذر حسین گوندل نے اپنے دور اقتدار میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے جن کی مثال نہیں ملتی لوگ کام کروا کر ایڈورٹائزمنٹ…

سید شمس حیدر کو سادات خاندان کی جانب سے MPA کا امیدوار نامزد کیے جانے کے اعلان نے علاقہ بھر میں ہل چل مچا دی

جلالپورشریف (ملک ظہیر اعوان ) سجادہ نشین آستانہ عالیہ جلالپورشریف کی جانب سے سابق MPA اور پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت سید شمس حیدر کو سادات خاندان کی جانب سے MPA کا امیدوار نامزد کیے جانے کے اعلان نے علاقہ بھر…