پنڈدادنخان
عوام نئے کرایہ ناموں کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کو کرایوں کی ادائیگی کریں
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) للہ انٹرچینج بس سٹینڈ کے مینجر پیر شہباز نے ضلع جہلم میں گاڑیوں کے کرائے ناموں بارے اگاہ کیا انہوں نے کہا کہ عوام ان نئے کرایہ ناموں کے مطابق پبلک…
22واں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ میرے کنگز الیون عیسیٰ وال نے اپنے نام کر لیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) 22واں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ میرے کنگز الیون عیسیٰ وال نے اپنے نام کر لیا۔ دفاعی چمپین کنگز الیون عیسیٰ وال ایک بارپھر چمپین بن گئی اس تقریب کے چیف گیسٹ راجہ نوشیروان اکبر نمبردار منڈاہڑ ، بیورو…
پنڈدادنخان پٹرولنگ پولیس، ریسکیو1122 اور ایلیٹ فورس کی مشترکہ موک ایکسرسائزکا اہتمام
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنڈدادنخان پٹرولنگ پولیس، ریسکیو1122 اور ایلیٹ فورس کی مشترکہ موک ایکسرسائزھوئی جس کا اہتمام پٹرولنگ چوکی للہ موڑ میں خطرناک دہشت گردوں سے نمٹنے کےلئے کیا گیا جس میں پٹرولنگ پولیس اور ایلیٹ…
منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت ہونے والے فرید ملت سکالرشپ کے امتحان میں منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال کسی میدان…
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر پولیس خدمت مرکز وین دو دن تک پنڈ دادن خان کے معروف قصبہ للہ شریف میں موجود رہی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ کی طرف سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں لرنر لائسنس کی سہولیات عوام کو دور دراز علاقوں میں مہیاکر نے کے لئے…
گورنمنٹ ھائی سکول داراپور(جہلم) میں ٹیچر کے اعزاز اور ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں ایک الوداعی تقریب و پارٹی کا اہتمام
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) گورنمنٹ ھائی سکول داراپور(جہلم) میں استادِ ذی وقار محمد اکرم (ای۔ایس۔ٹی) ٹیچر کے اعزاز اور ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں ایک الوداعی تقریب و پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں سٹاف، طلباء اورشعبئہ تعلیم سے وابستہ…
ڈیول کیرج وےکے فنڈز کی بندش کے خلاف پوری تحصیل پنڈدادنخان کے تمام شہروں میں مکمل تاریخی شٹرڈاؤن
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان ) للہ انٹرچینج پنڈدادنخان جہلم ڈیول کیرج وےکے فنڈز کی بندش کے خلاف پوری تحصیل پنڈدادنخان کے تمام شہروں میں مکمل تاریخی شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ، مختلف علاقوں سے علمائے کرام…
ڈیول کیرج وے ورکنگ کمیٹی کی اپیل پر تحصیل پنڈ دادن خان میں مکمل طور پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال
پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) اج 15 دسمبر بروز جمعۃ المبارک للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے ورکنگ کمیٹی کی اپیل پر تحصیل پنڈ دادن خان میں مکمل طور پر پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی تمام کاروبار…
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ بطور پی ٹی ائی امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان سامنے آگئے
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان سے بانی رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل پنڈ دادن خان و سابق سیکرٹری بار ایسوسی ایشن پنڈ دادن خان…
پنڈ دادن خان تحصیل میں 15 دسمبر 2023 بروز جمعہ مکمل شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال
پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان تحصیل میں 15 دسمبر 2023 بروز جمعہ مکمل شٹر ڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال کیلۓ للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان دینہ ڈیول کیرج وے منصوبہ پر کام کی بندش بارے بنائی…