پنڈدادنخان
تحصیل پنڈدادنخان کی تعمیر و ترقی کے جلد ھی نئے دروازے کھلنے والے ہیں،چوہدری نذر حسین
پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیراعوان ) تحصیل پنڈدادنخان کی تعمیر و ترقی کے جلد ھی نئے دروازے کھلنے والے ہیں 100 سالہ پسماندگی کا خاتمے کا آغاز ھو چکا ھے2001 میں موٹروے بننے کے بعد اب ڈیول کیرج وے اور…
حلقہ این اے 61 جہلم اور پی پی 26 پنڈ دادن خان میں مسلم لیگ کا ٹکٹ صرف قربانی دینے والے ورکروں کو ہی ملے گا
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ) حلقہ این اے 61 جہلم اور پی پی 26 پنڈ دادن خان میں مسلم لیگ کا ٹکٹ صرف قربانی دینے والے ورکروں کو ہی ملے گا جنہوں نے مشکل وقت میں میاں برادران کا ساتھ…
چور پننوال میں الصدیق کریانہ سٹور کے تالے توڑ کرساڑھے 7 لاکھ روپے کا سامان اور نقدی لے گئے
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان )تھانہ جلالپور شریف کی حدود چوری کی واردات ،چور پننوال میں الصدیق کریانہ سٹور کے تالے توڑ کرساڑھے 7 لاکھ روپے کا سامان اور نقدی لے گئے جس میں ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور تقریباً ساڑھے…
2024 اگیا اور 2023 گزر گیا لیکن تحصیل پنڈ دادن خان کی پسماندگی اور محرومیاں دور نہ ہو سکیں
پنڈ دادن خان (رپورٹ بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) 2024 اگیا اور 2023 گزر گیا لیکن تحصیل پنڈ دادن خان کی پسماندگی اور محرومیاں دور نہ ہو سکیں علاقہ کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے مین سڑکیں گڑھوں اور گندے…
دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادن خان میں تحصیل ورکنگ کمیٹی للہ جہلم روڈ کا اجلاس منعقد
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادن خان میں تحصیل ورکنگ کمیٹی للہ جہلم روڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادن خان کے پرنسپل حضرت علامہ پیر محمد انور قریشی ہاشمی دامت برکاتہ العالیہ…
نئے سال کے آغاز پر جہلم پولیس کی فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) نئے سال کے آغاز پر جہلم پولیس کی فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات، مجموعی طور پر پولیس کے 400 سے زائد پولیس جوان و افسران ڈیوٹیز سر انجام دیں گے، نئے سال کے موقع پر ون…
تحصیل پنڈ دادن خان کی پسماندگی اور محرومیاں
تحریر: ملک ظہیر اعوان ٹوبھہ 2024 اگیا اور 2023 گزر گیا لیکن تحصیل پنڈ دادن خان کی پسماندگی اور محرومیاں دور نہ ہو سکیں علاقہ کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے مین سڑکیں گڑھوں اور گندے جوہڑوں میں تبدیل ہو…
تاریخی قصبے جلالپورشریف کی واٹر سپلائی سکیم بند اہلیانِ دیہہ تین روز سے پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) تاریخی قصبے جلالپورشریف کی واٹر سپلائی سکیم بند اہلیانِ دیہہ تین روز سے پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں ذرائع کے مطابق چیٸرمین واٹر سپلاٸی یوذر کمیٹی جلالپورشریف نے پورے گاٶں سے واٹر سپلاٸی…
پنڈدادن خان کےحلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے پانچ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادن خان کےحلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے پانچ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں اس حلقہ سے امیدواروں کی تعداد 24 تھی جو اب 19 رہ گئی…
پننوال کی ہر دلعزیز سخصیت راجہ وحید مسعود کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کا گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پننوال کی ہر دلعزیز سخصیت راجہ وحید مسعود کے انتقال پر جوہدری عابد جوتانہ ،عبدالغفورکشفی انگلینڈ ،ڈاکٹر وحید مغل لندن، ملک ظہیرا عوان بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز چینل پنڈ دادن خان کرنل…