پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

جڑی بوٹیوں سے علاج ایک قدیم ترین فطری طریقہ علاج ہے، پروفیسر ڈاکٹر رحمت اللہ قریشی

پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان)جڑی بوٹیوں سے علاج ایک قدیم ترین فطری طریقہ علاج ہے اور ان کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہمارے ملک میں 3 ہزار سے زائد ایسی جڑی بوٹیاں موجود ہیں جو انسانی…

صاحبزادہ مقصود الرسول للہی رحمتہ اللہ علیہ کی نماز جنازہ استانہ عالیہ خانقاہ للہ شریف پر ادا کر دی گئی

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) خامس حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول للہی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے بھائی ایس پی ریٹائرڈ صاحبزادہ مقصود الرسول للہی رحمتہ اللہ علیہ انتقال فرما گئے ہیں ان کی نماز جنازہ…

پی ٹی ائی کے ازاد امیدوار انجینیئر وارث اعوان کا ٹکٹ تبدیل کر کے برگیڈیئر مشتاق احمد للہ کو دے دیا گیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیراعوان) پنڈ دادن خان کے حلقہ این اے 61 جہلم اور پی پی 26 میں بڑی سیاسی تبدیلیاں رونما ہو گئیں پی پی 26 پنڈ دادن خان سے پی ٹی ائی کے ازاد امیدوار انجینیئر وارث اعوان کا…

خان کی ذات کے لیے ایسے ہزار ٹکٹ قربان کرتے ھیں

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) خان کی ذات کے لیے ایسے ہزار ٹکٹ قربان کرتے ھیں اب ہمارے امیدوار کرنل شوکت اقبال مرزا اور بریگیڈئیر چوھدری مشتاق احمد للہ ہیں پارٹی کے تمام کارکن پراپیگنڈا پر کان…

صاحبزادہ مقصود الرسول للہی رحمتہ اللہ علیہ انتقال فرما گئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) خامس حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول للہی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے بھائی ایس پی ریٹائرڈ صاحبزادہ مقصود الرسول للہی رحمتہ اللہ علیہ انتقال فرما گئے ہیں اپ کی نماز جنازہ…

بیرسٹر چوھدری محمد تیمور نواز جٹ کی صورت میں ایک ایسا خوبصورت سیاسی پھول کھلا ہے جس کے ہر سو چرچے ہونے لگے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) خوبصورت پھول موسم بہار میں کھلتے ہیں لیکن یخ بستہ سرد موسم میں حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان میں بیرسٹر چوھدری محمد تیمور نواز جٹ کی صورت میں ایک ایسا خوبصورت سیاسی پھول کھلا ہے…

سابق وائس چیئرمین ملک غضنفر حسین اعوان نے مسلم لیگ نون کے حق میں اعلا ن کر دیا

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کی معروف یونین کونسل کندوال کے سابق وائس چیئرمین ملک غضنفر حسین اعوان نے مسلم لیگ نون کے امیدوار برائے ایم…

پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹوبھہ اور رئیس ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کی طرف سے ایک ہزار طالبات میں مفت گرم ملبوسات تقسیم کیے گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) فاطمہ ایجوکیشنل گرلز ہائی سکول جندران میں مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے سینیئر نائب صدر کرنل سید زاہد حسین شیرازی اور مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر سید طیب حسین شیرازی ایڈوکیٹ کی…

پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کے معروف گاؤں عیسی وال میں پہلے کامران ہرگن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا

( پنڈدادنخان ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کے معروف گاؤں عیسی وال میں پہلے کامران ہرگن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے 12 ٹیموں نے حصہ لیا…

میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے چیف آفیسر کی تحریری درخواست پر (سابقہ ائی سی ائی کھیوڑہ) کے چار افسران کے خلاف ایف آئی آر درج

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے چیف آفیسر ملک خرم افتخار کی تحریری درخواست پر ایل سی ائی سوڈا ایش کھیوڑہ (سابقہ ائی سی ائی کھیوڑہ) کے چار افسران کے خلاف تھانہ پنڈدادنخان میں ایف ائی ار…