پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

مسلم لیگ نون کے ایم این اے کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف کی طوفانی انداز میں انتخابی کمپین عروج پر پہنچ گئی

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان سے ) پنڈدادن خان کے حلقہ این اے 61 جہلم میں مسلم لیگ نون کے ایم این اے کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف کی طوفانی انداز میں انتخابی کمپین عروج پر…

پنڈ دادن خان کے علاقہ جالپ کی معروف سیاسی شخصیت چوھدری نذیر ساھی نے چوھدری فرخ الطاف کا بھرپور استقبال کیا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم سے مسلم لیگ نون کے امیدوار برائے ایم این اے کی چک مجاہد شمالی امد ، پنڈ دادن خان کے علاقہ جالپ کی معروف سیاسی شخصیت چوھدری…

صرف نواز شریف ہی ملک کو سیاسی اقتصادی اور معاشی بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چوہدری فرخ الطاف

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) صرف نواز شریف ہی ملک کو سیاسی اقتصادی اور معاشی بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مسلم لیگ نون آٹھ فروری کے انتخابات میں پورے ملک میں واضح اکثریت سے جیتے گی…

تیمور نوازجٹ ڈٹ گیا الیکشن کمپین جاری خواتین ورکر کی جانب سے گھر گھر انتخابی نشان اور منشور کے پمفلٹ کی تقسیم بھی جاری

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان شہر اور دیگر علاقوں میں چوہدری تیمور نواز جٹ کی کمپین زور و شور سے جاری ہے حلقے کے انتخابی سیاست میں نئے ٹرینڈ کے طور پر خواتین ورکر گھر گھر جا…

کوٹ عمر یونین کونسل دولت پور کے عوام نے نوجوان قیادت کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) کوٹ عمر یونین کونسل دولت پور کے عوام نے نوجوان قیادت کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا! جب کہ متعدد برادریوں نے باقاعدہ حمایت کا اعلان کر دیا چوہدری تیمور نواز جٹ آزاد امیدوار برائے پنجاب…

مسلم لیگ نون کی اعلی قیادت نے حلقہ این اے 61 جہلم و پی پی 26 پنڈ دادن خان سے ازاد الیکشن لڑنے والوں کو طلب کر لیا

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون کی اعلی قیادت نے حلقہ این اے 61 جہلم و پی پی 26 پنڈ دادن خان سے ازاد الیکشن لڑنے والوں کو طلب کیا اور انہیں الیکشن سے دستبردار ہونے…

پی ٹی ائی کے ازاد امیدوار انتخابی نشان ھوائی جہاز برگیڈیئر مشتاق احمد للہ کی انتخابی مہم میں دن بدن جوش و خروش پایا جانے لگا

پنڈدانخان(ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان سے پی ٹی ائی کے ازاد امیدوار انتخابی نشان ھوائی جہاز برگیڈیئر مشتاق احمد للہ کی انتخابی مہم میں دن بدن جوش و خروش پایا جانے لگا انہوں نے پنڈ دادن خان کے…

یونین کونسل احمد اباد کے گاؤں لنگر کہ جامع مسجد فیضان مدینہ میں فکر اخرت کانفرنس کا اہتمام

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) یونین کونسل احمد اباد کے گاؤں لنگر کہ جامع مسجد فیضان مدینہ میں فکر اخرت کانفرنس بسلسلہ برائے ایصال ثواب محمد اشرف مرحوم اور مرحومہ بیگم محمد اشرف انعقاد پذیر ہوئی جس کا اہتمام ان کے بھائی…

ضلع جہلم کی معروف سیاسی شخصیت حافظ اعجاز جنجوعہ کو مسلم لیگ ن ضلع جہلم کا صدر بنا دیا گیا

پننوال ( نمائندہ اوصاف ) ضلع جہلم کی معروف سیاسی شخصیت حافظ اعجاز جنجوعہ کو مسلم لیگ ن ضلع جہلم کا صدر بنا دیا گیاجس پر اعجاز احمد مغل، عبدالغفور کشفی ،شاہد محمود بٹ ،ملک ظہیر اعوان ،اسد علی پراچہ…

صوبیدار محمد حسین ڈوگر مرحوم و مغفور کی سالانہ برسی کے موقع پر برائے ایصال ثواب محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ٹوبھہ میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ٹوبھہ کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری نذر حسین ڈوگر ،چوھدری اظہر حسین ڈوگر ، چوھدری تصور حسین ڈوگر اور چوھدری مصور حسین ڈوگر کے والد محترم صوبیدار محمد حسین ڈوگر مرحوم و مغفور کی سالانہ…