پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73 ویں برتھ ڈے کا پروگرام بڑے جوش و خروش سے سیلیبریٹ کیا گیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال اور لارل ہوم سکول سسٹم ٹوبھہ میں 19 فروری کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73 ویں برتھ ڈے کا پروگرام بڑے جوش و خروش سے سیلیبریٹ کیا گیا۔…

حضرت سخی سید مردان علی شاہ صابری کے دربار اقدس پر خصوصی حاضری

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ) حضرت سخی سید مردان علی شاہ صابری کے دربار اقدس پر خصوصی حاضری پیدل سفر مگھو پنڈی شریف کے لیے زیر قیادت صاحبزادہ پیر نسیم صابر صابری سجادہ نشین آستانہ عالیہ کلس شریف سے…

صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمتہ اللہ علیہ کہ دوسرے سالانہ عرس مبارک اور محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات اختتام پذیر

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف میں حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمتہ اللہ علیہ کہ دوسرے سالانہ عرس مبارک اور محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں تقریبات کی صدارت…

جامع مسجد فاروق اعظم کلس شریف میں نوجوانان توحید و سنت کے زیر اہتمام درس قران بعنوان شان صحابہ اور شان اہل بیت منعقد ہوگا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) 15 فروری 2024 بروز جمعرات نماز عشاء کے بعد جامع مسجد فاروق اعظم کلس شریف میں نوجوانان توحید و سنت کے زیر اہتمام درس قران بعنوان شان صحابہ اور شان اہل بیت…

راجہ محمد امیر خان نے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈدادنخان کے ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھال لیا

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) راجہ محمد امیر خان نے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈدادنخان کے ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھال لیا عوامی اور سماجی حلقوں کی طرف سے بہترین ایڈمنسٹریٹر مقرر ہونے پر مبارکباد تفصیلات کے مطابق معروف ماہر تعلیم…

حلقہ این اے 61 جہلم ٹو کا رزلٹ الیکشن کمیشن نے روک دیا سٹے ارڈر جاری کر دیا گیا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) حلقہ این اے 61 جہلم ٹو کا رزلٹ الیکشن کمیشن نے روک دیا سٹے ارڈر جاری کر دیا گیا اس سیٹ پر مسلم لیگ نون کے چوہدری فرخ الطاف کامیاب قرار…

سابق سٹی ناظم پنڈ دادنخان چوھدری سکندر حیات وفات پا گئے

پنڈ دادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) سابق ایم این اے نوابزادہ راجہ اقبال مہدی کے دست راست اور ممتاز بزرگ مسلم لیگی رہنما سابق سٹی ناظم پنڈ دادنخان چوھدری سکندر حیات وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ…

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے مطابق ‏پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے مطابق ‏پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔کسی بھی مقام پر غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں ہے، غیر قانونی اجتماع کی صورت میں قانونی…

چوہدری فرخ الطاف کی کامیابی سے حلقہ این اے 61 جہلم اور تحصیل پنڈدادنخان کی پسماندگی کا خاتمہ بہت جلد ہوگا

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) چوہدری فرخ الطاف کی کامیابی سے حلقہ این اے 61 جہلم اور تحصیل پنڈدادنخان کی پسماندگی کا خاتمہ بہت جلد ہوگا ڈیول کیرج وے کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کے لیے…

راجہ نو بہار کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے عہدے داروں اور اراکین کی طرف سے تعزیت

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ جہلم کے صدر راجہ نو بہار کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے عہدے داروں اور اراکین کی طرف سے تعزیت تفصیلات کے مطابق معروف سماجی…