پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1181 خبریں موجود ہیں

حضرت صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف کی سرپرستی میں قافلہ عمرہ شریف کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

پنڈدادنخان ( ملک ظہیراعوان) حضرت صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف کی سرپرستی میں قافلہ عمرہ شریف کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا جس کا اہتمام نیو ایئر ویز اینڈ ٹریولز کے…

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف کے ہمراہ جلالپور کندوال نہر کا دورہ

پنڈ دادن خان(بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس کا ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف کے ہمراہ جلالپور کندوال نہر کا دورہ ، تعمیراتی کمپنی کے افسران کی بریفنگ ، تفصیلات کے مطابق ڈی سی جہلم محمد…

گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ دادن خان کے قابل فخر طالب علم ارتضیٰ حسن نے ضلع جہلم سطح پر منعقدہ STEM مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )گورنمنٹ ہائی سکول پنڈ دادن خان کے قابل فخر طالب علم ارتضیٰ حسن نے ضلع جہلم سطح پر منعقدہ STEM مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل…

محلہ کوٹ نواں لوک پنن وال میں حویلی ڈاکٹر وقار احمد کہوٹ میں فری میڈیکل لگایا گیا

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) محلہ کوٹ نواں لوک پنن وال میں حویلی ڈاکٹر وقار احمد کہوٹ میں فری میڈیکل لگایا گیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر سید زبیر یونس اور کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر حارث اورنگزیب نے خدمات سرانجام دیں اس میڈیکل…

پنڈ دادن خان کے عیسی وال پتن کے قریب دریائے جہلم میں ڈوبنے والے نوجوان عمران کی لاش 9 دن کے بعد مل گئی

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے عیسی وال پتن کے قریب دریائے جہلم میں ڈوبنے والے نوجوان عمران کی لاش 9 دن کے بعد مل گئی ریسکیو 1122 ضلع سرگودھا کی ٹیموں نے کئی روز تک اپریشن جاری…

ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم کی تقریب منعقد

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت کاشتکاروں میں ٹریکٹرز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں بذریعہ قرعہ اندازی 38خوش نصیب کاشتکاروں…

گیارواں سالانہ اعلی حضرت خواجہ غلام نبی للہی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ تین روزہ فری ائی کیمپ

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) سجادہ نشین استانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول للہی دامت برکاتہم العالیہ کی زیر سرپرستی خانقاہ للہ شریف پر گیارواں سالانہ اعلی حضرت خواجہ غلام نبی للہی نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ تین…

ٹوبھہ کی معروف سیاسی شخصیت ملک خالد معراج اعوان بھوچھال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیراعوان) ٹوبھہ کی معروف سیاسی شخصیت ملک خالد معراج اعوان بھوچھال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی کی تمام تقریبات بخیر و خوبی سرانجام پا گئیں دعوت ولیمہ کی بڑی تقریب افضل سپورٹس کمپلیکس ٹوبھہ میں…

آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسیشن (ایپسما) کا آن لائن اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر پروفیسر شریف ساجد منعقد

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسیشن (ایپسما) ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں جہلم، پنڈدادن خان ،دینہ اور سوہاوہ کے عہدیداروں (ایگزیکٹو باڈی) کا آن لائن اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر پروفیسر شریف ساجد…

پرنسپل راولپنڈی طبیہ کالج راولپنڈی پروفیسر حکیم عبدالخالق چوہدری کی خصوصی ہدایت پر پنڈدادنخان میں پاکستان طبی کانفرنس کا اجلاس منعقد

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پرنسپل راولپنڈی طبیہ کالج راولپنڈی پروفیسر حکیم عبدالخالق چوہدری کی خصوصی ہدایت پر پنڈدادنخان میں پاکستان طبی کانفرنس کا اجلاس منعقد ہواجس میں حکیم محمد صدیق تنہا اور حکیم جمال عبدالرحیم نے کانفرنس…