پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

پنڈدادنخان کے موضع کلی وال کوٹلہ شاہ کبیر کے مین قبرستان اور جنازہ گاہ کو قبضہ گروپوں سے بچایا جائے

پنڈدادنخان ( ملک ظہیرا عوان) پنڈدادنخان کے موضع کلی وال کوٹلہ شاہ کبیر کے مین قبرستان اور جنازہ گاہ کو قبضہ گروپوں سے بچایا جائے کچھ شر پسند عناصر قبرستان کی جگہ پر قبضہ کرنے کی کوشش میں سرگرم عمل…

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف حسین علوی مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ بمعہ فیملی نجی دورے پر پنڈدادنخان آمد

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) صدارت کے آخری ایام ، صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف حسین علوی مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ بمعہ فیملی نجی دورے پر پنڈدادنخان میں کان نمک کھیوڑہ کی سیر کےلئے پہنچ گئےاس…

پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ ٹوبھہ میں چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ شروع

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ ٹوبھہ میں چوریوں اور ڈکیتیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا سر شام ڈکیتی کی واردات کے بعد ایک ہی رات میں دو چوریاں ھو گئیں ڈاکو اور چور…

سوشل میڈیا کا غلط استعمال نئی نسل کو تیزی سے تباہی اور گمراہی کی طرف لے جا رہا ہے

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) سوشل میڈیا کا غلط استعمال نئی نسل کو تیزی سے تباہی اور گمراہی کی طرف لے جا رہا ہے نئی نسل کو سوشل میڈیا کے بجائے اپنی توجہ تعلیم جدید ٹیکنالوجی کے…

ٹوبہ اڈا مارکیٹ میں سر شام ڈکیتی کی واردات

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) ٹوبہ اڈا مارکیٹ میں سر شام ڈکیتی کی واردات ، شام سات بجے کے بعد تین ڈاکو کلاشنکوفیں اور پسٹل لے کربشیر ڈھڈی کی سپیئر پارٹس کی دکان میں داخل ہو گئے دکان میں بیٹھے ہوئے…

پنڈ دادن خان تحصیل کے تمام تھانوں میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پولیس تھانہ پنڈ دادن خان ، پولیس تھانہ جلال پور شریف اور پولیس تھانہ للہ شریف سے پولیس اہلکاروں نے تین منشیات فروش گرفتار کر لیے جن سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برامد کر لی…

سپرنٹنڈنٹ پولیس جہلم کی ہدایت پر علاقے میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے موثرٔ حکمت عملی ترتیب دے دی گئی

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) سپرنٹنڈنٹ پولیس جہلم کی ہدایت پر علاقے میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے موثرٔ حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے جبکہ منشیات کی لعنت کو علاقہ بھر سے خاتمے کیلئے بھی پولیس کی مخصوص…

حصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ڈاکٹروں اور ادویات کی کمی کو جلد از جلد پوری کرنے کی کوشش کریں گے

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان  ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ڈاکٹروں اور ادویات کی کمی کو جلد از جلد پوری کرنے کی کوشش کریں گے آنے والے مریضوں کو مکمل سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا…

محترمہ مریم نواز صاحبہ کو وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں کا اجلاس منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف تجارتی مرکز دھریالہ جالپ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے دفتر میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کو وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں کا اجلاس منعقد…

نیشنل بینک اف پاکستان پنڈ دادن خان کارکردگی کے لحاظ سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر آگیا

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیراعوان) نیشنل بینک اف پاکستان پنڈ دادن خان کارکردگی کے لحاظ سے ملک بھر میں پہلے نمبر پر اگیا اس سلسلہ میں پری انٹر کانٹیننٹل ہوٹل کراچی میں 25 فروری کو ار بی جی…