پنڈدادنخان
پنڈ دادن خان میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ
پنڈدادن خان( ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ تاجران سول سوسائٹی وکلاء نمائندوں کی شرکت ، پنڈدادن خان میوسپل کمیٹی کے ملازمین کو پانچ ماہ سے پینشن کی ادائیگی نہیں ھوئی ملازمین…
تھانہ للہ کے علاقہ ٹوبھہ میں چوروں نے یلغار کر دی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ کے علاقہ ٹوبھہ میں چوروں نے یلغار کر دی ، ایک ہی رات میں متعدد چوری کی وارداتیں اور ایک ڈکیتی کی واردات ہوئی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے خواتین کو زود و کوب بھی…
غزہ فلسطین میں بے گناہ نہتے مسلمانوں کا بے دریغ قتل عام پر امت مسلمہ کی خاموشی قتل عام کی اجازت دینے کے مترادف ہے
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) غزہ فلسطین میں بے گناہ نہتے مسلمانوں کا بے دریغ قتل عام پر امت مسلمہ کی مجرمانہ خاموشی اسرائیل کو کھلے عام قتل عام کی اجازت دینے کے مترادف ہے گور و…
ٹوبھہ میں پانی کی نئی ڈسٹریبیوشن لائن بچھانے کے لیے سوا کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کروائی ، چیئرمین چوہدری اقبال
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل ٹوبھہ کے چیئرمین چوہدری اقبال نے ٹوبھہ میں پانی کی نئی ڈسٹریبیوشن لائن بچھانے کے لیے سوا کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کروائی جس پر کام شروع ہے ٹھیکے دار…
دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈ دان خان کا طالب علم محمد نعمان نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کی معروف علمی و مذہبی و روحانی شخصیت حضرت علامہ پیر محمد انور قریشی ہاشمی دامت برکاتہم العالیہ کی زیر سرپرستی چلنے والا ادارہ دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادنخان…
سید پور میں ھونے والی چوری کی واردات میں تھانہ جلالپورشریف پولیس کو اہم کامیابی حاصل
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) تھانہ جلالپورشریف کے علاقے پنڈی سید پور میں ھونے والی چوری کی بڑی واردات کی تحقیقات میں تھانہ جلالپورشریف پولیس کو اہم کامیابی حاصل ھوٸی ھے گزشتہ ماہ مورخہ 19 فروری 2024 کو پنڈی سید…
رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کل پانچ مارچ سے شروع ہو گیا ، ندیم بلوچ
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے یوٹیلیٹی سٹور ٹوبھہ کے انچارج ندیم بلوچ نے بتایا کہ رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کل پانچ مارچ سے شروع ہو گیا ہے جو کہ رمضان المبارک…
پنجاب میں صحت کارڈ جلد بحال کیا جائے ،برگیڈیر مشتاق احمد للہ
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنجاب میں صحت کارڈ جلد بحال کیا جائے صحت کی سہولیات کے حوالہ سے لوگ بالکل بے یار و مددگار ہو چکے ہیں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے غریب اور درمیانے طبقے کے سفید پوش…
ٹوبھہ کے معروف تاجر و سماجی شخصیت کے صاحبزادے رب نواز ڈھڈی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ٹوبھہ کے معروف تاجر و سماجی شخصیت محمد بشیر ڈھڈی کے صاحبزادے رب نواز ڈھڈی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب افضل کمپلیکس سٹیڈیم ٹوبھہ میں منعقد ہوئی جو کہ…
صحت کے حوالہ سے حکومت پنجاب کو دیہاتوں میں کوئی بھی کاروائی کرنے سے قبل تصویر کا دوسرا رخ ضرور دیکھنا ہوگا
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) صحت کے حوالہ سے حکومت پنجاب کو دیہاتوں میں کوئی بھی کاروائی کرنے سے قبل تصویر کا دوسرا رخ ضرور دیکھنا ہوگا جن دیہاتوں میں صحت کی سہولیات موجود نہیں، ہسپتالوں میں ڈاکٹر…