پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

حکومت پنجاب کو بدنام کرنے والے غلط لسٹیں بنانے والوں کے خلاف ایکشن کر کے حقداروں تک ان کا حق پہنچایا جائے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) حکومت پنجاب کا غریب مستحقین کو مفت راشن کی تقسیم ایک احسن اقدام مگر مستحق غریب بیوگان بددعائیں کیوں دے رہے ہیں لمحہ فکریہ ھے رمضان نگہبان پیکج مستحقین کے…

تحریک منہاج القران ٹوبھہ کے زیر انتظام شہداء چوک ٹوبھہ میں پانچ روزہ دروس عرفان القران کا اہتمام

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) رمضان المبارک کی پرنور سعاعتوں میں تحریک منہاج القران ٹوبھہ کے زیر انتظام شہداء چوک ٹوبھہ میں پانچ روزہ دروس عرفان القران کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں منہاج القران انٹرنیشنل یونیورسٹی سے فارغ التحصیل…

تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام ایک بار پھر چوروں اور ڈاکوؤں کے نرغے میں آگئے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام ایک بار پھر چوروں اور ڈاکوؤں کے نرغے میں اگئے روزانہ کی بنیاد پر چوریاں اور ڈکیتیاں معمول بن گئیں اسلحے سے مسلح لوگ دندنانے لگے…

گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج کے زیر اہتمام دوسری سالانہ میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان)گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج کے زیر اہتمام دوسری سالانہ میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا میراتھن ریس نجی کمپنی کے تعاون سے کرائی گئی جس میں پنجاب کالج ،چوہدری یامین باگڑی ٹیکنیکل کالج،دارلعلوم محمدیہ رضویہ…

پنڈ دادن خان کے علاقہ سروبہ اور ٹوبھہ کے عوام احتجاج کرتے ہوئے زیر تعمیر جلال پور شریف خوشاب نہر پر پہنچ گئے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے علاقہ سروبہ اور ٹوبھہ کے عوام احتجاج کرتے ہوئے زیر تعمیر جلال پور شریف خوشاب نہر پر پہنچ گئے اگر سرکاری راستوں اور گزر گاہوں پر پل تعمیر…

خاور عباس نےاچھے نمبروں سے ایل ایل بی پاس کر لیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) انجمن تاجران ٹوبھہ کے کارکن و سماجی شخصیت ایچ ایس گیس کے مالک یاور عباس ساکن قادر پور یونین کونسل احمد اباد کے بھائی خاور عباس نےاچھے نمبروں سے ایل ایل بی پاس کر لیا اور ایڈووکیٹ…

پاکستان طبی کانفرنس تحصیل پنڈدادنخان کے انتخابات 25-2024 مکمل

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پاکستان طبی کانفرنس تحصیل پنڈدادنخان کے انتخابات 25-2024 مکمل ہوگئے انتخابی چناؤ پاکستان طبی کانفرنس راولپنڈی ڈویژن کے صدر پروفیسر حکیم عبدالخالق چوہدری اور ضلع جہلم کے صدر پروفیسر حکیم سید اختر…

اہم رابطہ سڑکیں پروجیکٹ اور صفائی ستھرائی کے انتظامات پر یونین کونسل جلالپورشریف کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، کرم شہزاد مغل

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) اہم رابطہ سڑکیں پروجیکٹ اور صفائی ستھرائی کے انتظامات پر یونین کونسل جلالپورشریف کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے پنجاب بھر میں لنک روڈز (…

15ویں سالانہ عرس مقدس حضرت بابا جی میاں غلام سرور قادری للہی رحمتہ اللہ علیہ استانہ عالیہ قادریہ سروریہ للہ شریف کی تقریبات اختتام پذیر

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) 15ویں سالانہ عرس مقدس حضرت بابا جی میاں غلام سرور قادری للہی رحمتہ اللہ علیہ استانہ عالیہ قادریہ سروریہ للہ شریف کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں دربار شریف کو غسل دیا گیا اور چادریں چڑھائی…

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہمیں صبر شکر کے ساتھ رحمت خداوندی حاصل کرنے کا نادر موقع فراہم کرتا ہے

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان ) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہمیں صبر شکر کے ساتھ رحمت خداوندی حاصل کرنے کا نادر موقع فراہم کرتا ہے رمضان المبارک کا احترام ہم سب پر فرض ہے موجودہ ملکی حالات…