پنڈدادنخان
معروف ثناخواں نصیر احمد چشتی نے ABNNews اور مختلف ٹی وی چینلز پر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان )فخر علاقہ جالپ معروف ثناخواں نصیر احمد چشتی نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میںABNNews اور مختلف ٹی وی چینلز پر نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی اور علاقے کا نام روشن کردیا…
پنن وال تھری کے ہونہار طالب علم احمد ظہیر نے 700 نمبر سے 670 نمبر لیکر کلاس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرلی
پننوال ( ملک ظہیر اعوان)محلہ فرید نگر جوتانہ کے رہائشی اور ابراہیم بن محمد انسٹیوٹ سجاد آباد روال کلاس تھری کے ہونہار طالب علم احمد ظہیر نے 700 نمبر سے 670 نمبر لیکر کلاس میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرلی ھے…
اسسٹنٹ کمشنرپنڈ دادن خان اسامہ شیرون نے ایسے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں کہ جن سے تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام کو ذاتی فوائد پہنچے
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) نومبر 2023 سے لے کر مارچ 2024 تک گزشتہ پانچ ماہ میں اسسٹنٹ کمشنرپنڈ دادن خان اسامہ شیرون نے ایسے انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں کہ جن سے تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام…
عید پر نوجوان ون ویلنگ سے گریز کریں، ڈاکٹر طیب مرتضی
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) میری تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ جو میرے بھائی عید کے موقع پر موٹر سائیکل کی دوڑ اور ریس لگاتے ہیں اور ون ویلنگ ہیں خدارا موٹر سائیکل آہستہ چلائیں نوجوان ون ویلنگ جیسی لعنت…
چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر عدنان کی زیر سرپرستی راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام اضلاع میں میٹرک کے امتحانات جاری
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) چیئرمین تعلیمی بورڈ ڈاکٹر عدنان کی زیر سرپرستی راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام اضلاع میں میٹرک کے امتحانات جاری ۔۔ ضلع بھر میں جماعت نہم کے سالانہ امتحانات صاف شفاف…
گورنمنٹ سکولوں کا معیار تعلیم پرائیویٹ سکولوں سے کہیں زیادہ بہتر ھے،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) گورنمنٹ سکولوں کا معیار تعلیم پرائیویٹ سکولوں سے کہیں زیادہ بہتر ھے تجربہ کار اساتذہ جدید کمپیوٹر اور سائنس لیبارٹریز اور دیگر جدید سہولیات سے طلبا و طالبات جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کر رھے ہیں…
معظم فاؤنڈیشن تحصیل پنڈ دادن خان کے پریزیڈنٹ ے بیواؤں میں ماہانہ وظیفہ اور راشن تقسیم کیا
پنڈدادنخان(بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) گوہر وقاص پراچہ نے بیواؤں میں ماہانہ وظیفہ اور راشن تقسیم کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صاحب ثروت لوگوں کو اپنے ارد گرد ضرور نظر رکھنی چاہیے یتیموں کے سر پر دست…
پنڈدادنخان ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف انجمن تاجران پنڈ دادن خان سراپا احتجاج
پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کی طرف سے حالیہ بڑھاۓ گئے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف انجمن تاجران پنڈ دادن خان سراپا احتجاج، ہماری طرف سے باضابطہ دیگئی تحریری درخواست پر عملدرآمد کیے بغیر خود ساختہ بڑھاۓ…
تحریک منہاج القران پنڈ دادن خان کے صدر ملک مسعود احمد کی زیر قیادت 90 خواتین و حضرات پر مشتمل قافلہ شہر اعتکاف لاہور روانہ
پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان ) تحریک منہاج القران تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر ملک مسعود احمد کی زیر قیادت 90 خواتین و حضرات پر مشتمل قافلہ شہر اعتکاف لاہور روانہ ہو گیا جہاں پر ہزاروں افراد اجتماعی اعتکاف بیٹھیں…
لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو پر دو ٹرالے ٹکرا نے سے02 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 04 افراد زخمی
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) لاہور اسلام اباد موٹروے ایم ٹو پر سالٹ رینج میں دو لوڈ ٹرالر ٹکرا گئے ، 02 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 04 افراد زخمی ہو گئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے کلرکہار…