پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

للہ شریف میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کر دیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان) للہ شریف میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کو قتل کر دیا شیعب نامی نوجوان نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بڑے بھائی بلال ولد گل شیر کو قتل کر دیا جائیداد کے تنازعہ…

تحصیل کمپلیکس پنڈ دادن خان کے وسیع و عریض احاطے میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گی

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیراعوان) تحصیل کمپلیکس پنڈ دادن خان کے وسیع و عریض احاطے میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا اسسٹنٹ کمشنرپنڈدادنخان میڈم اقراء ناصر کی ہدایت پر سینیئر کلرک اے سی کورٹ پنڈدادنخان چوہدری…

مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے سینیئر نائب صدر چوھدری عادل جٹ کے گھر چاند سے بیٹے کی پیدائش

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون یوتھ ونگ تحصیل پنڈ دادن خان کے سینیئر نائب صدر چوھدری عادل جٹ بھلہ اف ٹوبھہ ابو جی بن گئے ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر انہیں سابق ایم…

پنڈ دادن خان کی ہر دل عزیز شخصیت تحصیلدار بھیرہ شریف چوھدری احسان الہی ترقی پا کر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیراعوان ) پنڈ دادن خان کی ہر دل عزیز شخصیت تحصیلدار بھیرہ شریف چوھدری احسان الہی ترقی پا کر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے جس پر خالد مسعود للہ ، ٹھیکے دار حاجی محمد…

تحصیل پنڈدادن سے ڈاکو راج ختم نہ ہو سکا

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈدادن سے ڈاکو راج ختم نہ ہو سکا ۔ تھانہ جلال پور شریف کے علاقہ میں گزشتہ رات ایک بجے کے قریب نواں گراں داخلی پننوال میں 3 مسلح ڈاکو افراز الحق…

پنڈ دادن خان کی یونین کونسل گولپور میں اپنی مدد آپکے تحت انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک کی صفائی کا کام مکمل

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل گولپور میں اپنی مدد آپکے تحت انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک کی صفائی کا کام مکمل* یونین کونسل گولپور کے چار بڑے گاؤں (گولپور، کوڑا، چوران اور…

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پنڈدادنخان کی سالانہ پروقار رنگا رنگ تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پنڈدادنخان کی سالانہ پروقار رنگا رنگ تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر ال پاکستان نمبر داران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈ دادن خان الحاج راجہ غلام…

لاھور اسلام اباد موٹروے ایم ٹو للہ انٹرچینج پر ٹریفک مکمل طور پر بلاک

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )لاھور اسلام اباد موٹروے ایم ٹو للہ انٹرچینج پر ٹریفک مکمل طور پر بلاک ، گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں سینکڑوں گاڑیاں گزشتہ کئی گھنٹوں سے پھنسی ہوئی ہیں للہ…

تھانہ جلال پور شریف کے معروف قصبہ پننوال کہ محلہ کوٹ علی سے غلام اصغر کھنڈوعہ کا موٹر سائیکل ہنڈا 125 چوری

پنڈدادنحان( ملک ظہیر اعوان ) تھانہ جلال پور شریف کے معروف قصبہ پننوال کہ محلہ کوٹ علی سے غلام اصغر کھنڈوعہ کا موٹر سائیکل ہنڈا 125 چوری ہو گیا جس کا مقدمہ تھانہ جلال پور شریف میں درج کر دیا…

پنڈ دادن خان سمیت تمام مضافاتی علاقوں میں عید الفطر انتہائی مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان سمیت تمام مضافاتی علاقوں جلال پور شریف ،پیر کھارا شریف ، للہ شریف , ٹوبہ , کندوال سروبہ ، دھریالہ جالپ ، پننوال ،ساؤوال ، کھیوڑہ ، سوڈھی گجر ، ہرن…