پنڈدادنخان
سابق ایم این اے میاں مسعود الحسن بھٹی مرحوم کی پوتی سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) میاں محمد فاروق بھٹی کی بیٹی، میاں راس مسعود بھٹی ایڈوکیٹ کی بھتیجی اور سابق ایم این اے میاں مسعود الحسن بھٹی مرحوم کی پوتی سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو…
جہلم سے سابق امیدوار برائے نیشنل اسمبلی و کوارڈینیٹر پی ٹی ائی یوتھ ونگ ضلع جہلم سید ابرار حسین شاہ آف طور کی ضمانت منظور ہو گئی
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ این اے 61 جہلم سے سابق امیدوار برائے نیشنل اسمبلی و کوارڈینیٹر پی ٹی ائی یوتھ ونگ ضلع جہلم سید ابرار حسین شاہ آف طور کی ضمانت منظور ہو گئی پشاور…
تحصیل پنڈ دادنخان کے تھانہ للہ میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادنخان کے تھانہ للہ میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا چوروں کی ٹیموں نے ایک ہی رات میں 5 وارداتیں کیں جس سے علاقہ بھر میں خوف…
تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف ثناءخوان مصطفی سلطان احمد سروری قادری آف ٹوبھہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے معروف ثناءخوان مصطفی و صدر منہاج القران یوتھ لیگ شمالی پنجاب سلطان احمد سروری قادری آف ٹوبھہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے رسم حنا کے موقع پر محفل سماع منعقد کی…
کھوتھیاں جالپ کے نمبردار ،معروف سماجی ، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری وسیم اللہ خان مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے
پنڈ دادن خان (ملک ظہیر اعوان) کھوتھیاں جالپ کے نمبردار ،معروف سماجی ، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری وسیم اللہ خان مختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے وہ چوہدری محمد اسلم مرحوم کے صاحبزادے اور انجینیئر چوہدری سلیم اللہ…
سید زاہد حسین شیرازی کے والدین مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے بسلسلہ سالانہ برسی مجلس عزا کا انعقاد
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے سینئر نائب صدر کرنل سید زاہد حسین شیرازی،مسلم لیگ نون تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر سید طیب حسین شیرازی،سید طاہر حسین شیرازی اور سید مجاہد حسین شیرازی کے والدین مرحومین…
حاجی خالد پرویز کرڑ کے والد محترم مرحوم صوبے دار محمد افضل کرڑ اور والدہ محترمہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ محفل حمد و نعت کا انعقاد
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) افضل سپورٹس سٹیڈیم ٹوبھہ میں حاجی خالد پرویز کرڑ کے والد محترم مرحوم صوبے دار محمد افضل کرڑ اور والدہ محترمہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ محفل حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا…
ہماری پاکستانی سٹاک ایکسچینج اتنی اوپر چلی گئی ہے کہ آسمان کو چھو رہی ہے پھر بھی روز مرہ کی کھانے پینے والی اشیاء غریب عوام کی پہنچ سے دور ،سید حسن رضا کاظمی
پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری سید حسن رضا کاظمی نے کہا ہے کہ ماشاءاللہ ہماری پاکستانی سٹاک ایکسچینج اتنی اوپر چلی گئی ہے کہ آسمان کو چھو رہی ہے پھر…
پنن وال میں نقاب پوش بندوق کی نوک پر زم زم فارمیسی سے باآسانی نقدی لوٹ کر فرار
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے تھانہ جلال پور شریف، تھانہ پنڈ دادن خان ( پولیس چوکی دھریالہ جالپ ) اور تھانہ للہ کے علاقے ڈاکوؤں اور چوروں کے نرغے میں آگئے،…
موٹروے پر للہ انٹرچینج کے قریب اگ لگنے سے بس جل کر ڈھانچہ بن گئی
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنڈ دادن خان کے علاقہ میں لاہور اسلام اباد موٹروے ایم ٹو پر للہ انٹرچینج اور سروس ایریا پیر کھارا شریف کے درمیان چلتی گاڑی میں اچانک اگ بھڑک اٹھی اگ گاڑی…