پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

للہ موٹروے انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم روڈ کے رکے ہوئے تمام فنڈ مئی میں جاری ہو جائیں گے، چوہدری فرخ الطاف

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) للہ موٹروے انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم روڈ کے رکے ہوئے تمام فنڈ مئی میں جاری ہو جائیں گے اور کام تیزی کے ساتھ شروع ہو جائے گا اس تاریخی سڑک…

معروف عالم دین قاری امتیاز سلطانی کے والد محترم انتقال کر گئے

پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان)معروف عالم دین قاری امتیاز سلطانی کے والد محترم انتقال کر گئے ان کی وفات پر حضرت صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری سروری حضرت صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن قادری ، قدس نواز، سرفراز گوندل ،عبدالحفیظ…

معروف ماہر تعلیم پروفیسر محمد اسلم بلال پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

پنڈ دادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )معروف ماہر تعلیم پروفیسر محمد اسلم بلال پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے تعلیمی حلقوں اور اہلیان شہر کی طرف سے مبارکباد تفصیلات کے مطابق البیرونی ڈگری کالج پنڈ…

ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان محمد آصف اور ٹیم کی بڑی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل اسلحہ ناجائز برآمد، پولیس تھانہ پنڈدادنخان نے جدید تکنیکی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے قتل…

نے حصہ لیا۔ فوجی فاؤنڈیشن کالج دھریالہ جالپ کے ہونہار طالب علم نے سٹار آف پنڈ دادنخان” کا اعزاز اپنے نام کیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان )فوجی فاؤنڈیشن کالج دھریالہ جالپ کا اعزاز ، پنجاب کالج پنڈ دادنخان کے زیر اہتمام تحصیل بھر کے طالب علموں کے درمیان “سٹار آف پنڈ دادنخان” کے نام سے تحریری مقابلہ ہوا، جس میں تحصیل بھر کے…

معروف کاروباری شخصیت الحاج چوہدری محمد ارشد ٹلوانہ وفات پا گئے

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان ) معروف کاروباری شخصیت الحاج چوہدری محمد ارشد ٹلوانہ اچانک وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ عید گاہ شان اسلام میں معروف عالم دین قاری قیام الدین الحسینی نے پڑھائی نماز جنازہ میں ہر…

تحصیل پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ میں تین ڈکیتوں کو بیک وقت پکڑ لیا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ میں تین ڈکیتوں کو بیک وقت پکڑ کر اہلیان علاقہ اور پولیس نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا ہے اہلیان…

پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کی پولیس اور عوام کا ڈاکوؤں کے ساتھ سخت مقابلہ

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنڈ دادن خان کے تھانہ للہ کی پولیس اور عوام کا ڈاکوؤں کے ساتھ سخت مقابلہ ھوا کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا لیکن عوام اور پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا…

سید اکمل شاہ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)سید محمد رشید کے صاحبزادے سید کبیر شاہ , سید تنویر شاہ سید کفائت شاہ کے بھانجے سید امجد سید انجم شاہ کے بھائی پیر بادشاہ کے کزن سید اکمل شاہ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں منسلک…

محکمہ وائلڈ لائف کے سابق افیسر ملک رفاقت مرتضی سروبہ کے صاحبزادے رشتہ ازدواج میں منسلک

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) محکمہ وائلڈ لائف کے سابق افیسر ملک رفاقت مرتضی سروبہ کے صاحبزادے ملک شجاعت مرتضی کی شادی ملک محمد خان کی صاحبزادی سے سرانجام پائی جبکہ ملک فواد الحسن کہ شادی ملک رفاقت مرتضی کے…