پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

ایم ڈی (ر) ایڈ مرل محمد سعید( ستارہ امتیاز ملٹری) نے بحریہ فاؤنڈیشن سکول دھریالہ جالپ کا اچانک دورہ

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) بحریہ فاؤنڈیشن ہیڈ افس اسلام اباد کے ڈپٹی ایم ڈی (ر) ایڈ مرل محمد سعید( ستارہ امتیاز ملٹری) نے بحریہ فاؤنڈیشن سکول دھریالہ جالپ کا اچانک دورہ کیا اور فردا فردا تمام کلاسز کو چیک کیا…

راجہ منیر حسین کو بطور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملکوال میں تعینات کر دیا گیا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) کلس شریف کی ہر دل عزیز شخصیت و ماہر تعلیم راجہ منیر حسین کو بطور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ملکوال میں تعینات کر دیا گیا راجہ منیر احمد کو عہدے…

صاحبزادہ نجیب الرسول کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئیں

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) ڈاکٹر صاحبزادہ حجت اللہ مدظلہ العالی کی زوجہ محترمہ ، صاحبزادہ کلیم الرسول اور صاحبزادہ نجیب الرسول کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئیں ان کی نماز جنازہ خانقاہ استانہ عالیہ للہ شریف پر سجادہ نشین…

ہمدم ویلفئیر سوسائٹی کسلیاں کی طرف سے 100 غریب اور مستحق افراد کو سپیشل ڈسکاؤنٹ کارڈ تقسیم کئے گئے

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)یوم مئی لیبر ڈے کے موقع پر ہمدم ویلفئیر سوسائٹی کسلیاں کی طرف سے 100 غریب اور مستحق افراد کو سپیشل ڈسکاؤنٹ کارڈ تقسیم کئے گئے جن سے وہ مخصوص دکانوں سے…

دریائے جہلم پر موٹروے پُل کے ساتھ پیدل چلنے اور موٹر سائیکل کے لئے راستہ دیا جائے،ڈاکٹر طیب مرتضی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) دریائے جہلم پر موٹروے پُل کے ساتھ پیدل چلنے اور موٹر سائیکل کے لئے راستہ دیا جائے ہمارا علاقہ ضلع جہلم کا وہ بد نصیب علاقہ ہے جس کو ہمیشہ سے نظر انداز کر کے بدحالی کا…

پروفیسر تاشفین کی جانب سے سے ملک بھر کے تمام محنت کش مزدروں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

پنڈ دادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)عالمی یوم مزدور کے موقع پر قومی و بین الاقوامی ادبی و ثقافتی تنظیم ادبستان کے ڈائریکٹر آکاش علی مغل اور ٹریس اکیڈمی کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر محمد تحسین ،مینیجنگ ڈائریکٹر محمد عمار،پروفیسر محمد رضا…

چوھدری ناصر جاوید وڑائچ کی لاہور میں صوبائی وزیر صحت عمران نذیر سے ملاقات

پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیراعوان سے ) اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان اسامہ شیرون نیازی کی طرف سے ڈپٹی کمشنر جہلم کو لکھے گئے لیٹر اور روزنامہ اوصاف کی طرف سے کی گئی خصوصی کوریج کے بعد علاقہ کی ہر…

سید لیاقت حسین شاہ کے صاحبزادے سید حسن رضا وفات پا گئے

پنڈ دادن خان(ملک ظہیر اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل پنڈ دادن خان کے صدر سید اعجاز حسین شاہ کے بھتیجے اور سید لیاقت حسین شاہ کے صاحبزادے سید حسن رضا وفات پا گئے ہیں انکی نماز جنازہ پنڈ دادن خان…

نیشنل بینک پنڈ دادن خان کی تعمیر تاخیر کا شکار کیوں ھے اس کا نوٹس لیا جائے

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان )نیشنل بینک پنڈ دادن خان کی تعمیر تاخیر کا شکار کیوں ھے اس کا نوٹس لیا جائے پنڈدادن خان نیشنل بینک کی پرانی بلڈنگ کو گرا دیا گیا ہے اس کی جگہ نئی…

دارا للہ بھروانہ میں برائے ایصال ثواب والدین مرحومین کامران عزیز للہ دوسرا سالانہ فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

پنڈدادنخان(ملک ظہیرا عوان)آج بروز اتوار جامع مسجد اعلی حضرت للہی رحمۃ اللہ علیہ المعروف پیراں والی مسجد للہ شریف کے قریب دارا للہ بھروانہ میں برائے ایصال ثواب والدین مرحومین کامران عزیز للہ دوسرا سالانہ فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے…