پنڈدادنخان
موٹروے للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے فنڈزکی فوری بحالی نہ ہونے پر ورکنگ کمیٹی کی دوبارہ بھرپور مکمل پہیہ جام احتجاج کا اعلان
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) موٹروے للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے فنڈزکی فوری بحالی نہ ہونے پر ورکنگ کمیٹی کی دوبارہ۔بھرپور مکمل پہیہ جام احتجاج کا اعلان ، ورکنگ کمیٹی نے انتخابات کی وجہ سے احتجاج موخر…
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے بیرون ملک ریٹائرڈ پاکستانیوں کا بڑا اہم مطالبہ سامنے اگیا
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے بیرون ملک ریٹائرڈ پاکستانیوں کا بڑا اہم مطالبہ سامنے اگیا اپنے ہی ملک میں بیرون ملک جاب کرنے والے ریٹائرڈ افراد کے لئے پنشن لینا مشکل…
پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے کے سلسلہ میں ورکنگ کمیٹی کے عہدیداران کی اہم پریس کانفرنس
پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) آج بروز بدھ 15 مئی 2024 نماز عصر کے بعد دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈ داون خان میں للہ انٹرچینج پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے کے سلسلہ میں ورکنگ کمیٹی کے…
معروف سماجی شخصیت و اوورسیز پاکستانی راجہ ندیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنحان (ملک ظہیر اعوان )راجہ منصف خان مرحوم کے صاحبزادے اور راجہ شاہد ربانی لائن سپرنٹینڈنٹ واپڈا اور راجہ عمران لائن مین کے بھائی معروف سماجی شخصیت و اوورسیز پاکستانی راجہ ندیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے…
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں ڈاکٹرز کی کمی کی نشاندہی پر حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کے ایم پی اے برگیڈیئر مشتاق احمد للہ اچانک ہسپتال پہنچ گئے
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) روزنامہ اوصاف کی طرف سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادن خان میں ڈاکٹرز کی کمی کی نشاندہی پر حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کے ایم پی اے برگیڈیئر مشتاق…
اجہ فخر حیات آف کریم پور کی طرف سے اہم این اے چوھدری فرخ الطاف کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )معروف سماجی و رفاعی شخصیت راجہ فخر حیات آف کریم پور کی طرف سے اہم این اے چوھدری فرخ الطاف کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی…
ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے پارکنگ ایریا میں پڑے قیمتی کوئلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے پارکنگ ایریا میں پڑے قیمتی کوئلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری انتظامیہ نے فائر برگیڈ کی مدد حاصل کرنے کی بجائے بھاری مشینری کے ساتھ…
تحصیل پنڈدادن خان کہ یونین کونسل احمد آباد کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈدادن خان کہ یونین کونسل احمد آباد کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان ہو گیا ٹوبھہ کے نواحی گاؤں ملیار کا رہائشی 28سالہ سپاہی محمد صفدر ولد محمد افضل جنوبی وزیرستان میں…
حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کی یونین کونسل دولت پور کا معروف گاؤں ٹھل تمام بنیادی سہولیات سے محروم
پنڈدادنخان( ملک ظہیرا عوان ) حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان کی یونین کونسل دولت پور کا معروف گاؤں ٹھل تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہے پورے گاؤں میں حکومت کی طرف سے کوئی واٹر سپلائی سکیم موجود نہیں…
ایکسیئن آئیسکو واپڈا سب ڈویثرن پنڈدادنخان راجہ مظہر جتوئی کا سیفٹی سیمینار کے شرکاء سے خطاب
پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا جبکہ انسان کو اپنی زندگی کے تحفظ کو مقدم قرار دیا ایکسیئن آئیسکو واپڈا سب ڈویثرن پنڈدادنخان راجہ مظہر جتوئی کا سیفٹی…