پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1181 خبریں موجود ہیں

تھانہ للہ کے علاقہ احمد آباد پنوار سے چوری ہونے والی دو گائے اور ایک بھینس بھی پشاور کے علاقہ سے برآمد

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ کے علاقہ احمد آباد پنوار سے چوری ہونے والی دو گائے اور ایک بھینس بھی پشاور کے علاقہ سے برآمد ہو گئیں گزشتہ روز اس علاقہ سے مال مویشی چوری…

ملک محمد بشیراعوان مرحوم اور ملک غلام شبیر شاہین مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے محفل نعت کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) جامع مسجد القمر ملیار میں ملک امیرمختاراعوان کی والدہ محترمہ مرحومہ ،بھائی ملک محمد نذیر غازی مرحوم ،ملک محمد بشیراعوان مرحوم اور ملک غلام شبیر شاہین مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے محفل نعت کا انعقاد کیا…

پنڈ دادن خان کی اتفاق کالونی میں غریب محنت کش کے مکان میں آتشزدگی ،

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کی اتفاق کالونی میں غریب محنت کش کے مکان میں آتشزدگی ، سامان جل کر راکھ میں تبدیل ہو گیا اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی پنڈدادنخان کے محلہ…

ملک عبید انوار کے والد محترم کی وفات پر پی ٹی آئی ضلع جہلم کے رہنماؤں نے کھیوڑہ میں آ کر ان سے اظہار تعزیت کی

پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے پی ٹی ائی رہنما ملک عبید انوار کے والد محترم کی وفات پر پی ٹی ائی ضلع جہلم کے رہنماؤں نے کھیوڑہ میں ا کر ان…

حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان میں ائندہ عام انتخابات یا بلدیاتی انتخابات میں کسی پیراشوٹر کو نہیں اترنے دیں گے

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیراعوان) حلقہ این اے 61 جہلم و حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان میں ائندہ عام انتخابات یا بلدیاتی انتخابات میں کسی پیراشوٹر کو نہیں اترنے دیں گے الیکشن میں وہ لوگ ہی…

پنجاب پولیس کی ہر دل عزیز شخصیت چوہدری اختر عباس ریٹائرڈ ھوگئے

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنجاب پولیس کی ہر دل عزیز شخصیت چوہدری اختر عباس ریٹائرڈ ھوگئے ان کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا انہوں نے پنجاب پولیس میں اپنی مدت ملازمت پوری ھونے کے…

احمد آباد سے چوری کی واردات کرنے والے چور بمعہ مال مویشی دو گھنٹے بعد چکری انٹرچینج سے پکڑے گئے

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) سر منڈواتے ہی اولے پڑ گئے،احمد اباد سے چوری کی واردات کرنے والے چور بمعہ مال مویشی دو گھنٹے بعد چکری انٹرچینج سے پکڑے گئے تھانہ للہ کے گاؤں احمد اباد پنوار سے چوروں نے رات…

پنجاب پولیس کے مایہ ناز آفیسر سید اظہر حسن شاہ سبز واری ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی تعینات

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیراعوان) پنجاب پولیس کے مایہ ناز آفیسر سید اظہر حسن شاہ سبز واری ایس ڈی پی او سٹی راولپنڈی تعینات ہو گئے پنڈ دادن خان کی اس جرات مند شخصیت نے اپنے شعبہ میں…

2024 سیاست دانوں کا دھڑن تختہ اور مسائل میں اضافے کا سال ثابت ہوا

پنڈ دادن خان سے نمائندے کی ڈائری: تحریر ملک ظہیراعوان ٹوبھہ 2024 گزر گیا ، لیکن پنجاب کے پسماندہ ضلع جہلم کی پسماندہ ترین تحصیل پنڈ دادن خان کی پسماندگی میں مزید اضافہ ہوا اور ساتھ ہی گزرے ہوئے سال…

جہلم کی یونین کونسل نکہ خورد کے متعدد دیہاتوں کے ہزاروں لوگ آج بھی پتھر کے دور کی زندگی گذارنے پر مجبور ھیں

پنڈ دادن خان ( ملک ظہیراعوان) حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان و حلقہ این اے 61 جہلم کی یونین کونسل نکہ خورد کے متعدد دیہاتوں کے ہزاروں لوگ اج بھی پتھر کے دور کی زندگی گذارنے پر مجبور…