پنڈدادنخان
پنڈدادنخان کوٹ عمر میں 40 سے زائد بکریاں جلال پور شریف کندوال نہر کے نالے میں ائے ہوئے برساتی پانی میں بہہ گئیں
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈدادن خان میں شدید بارش کی وجہ سے کوٹ عمر میں 40 سے زائد بکریاں جلال پور شریف کندوال نہر کے نالے میں ائے ہوئے برساتی پانی میں بہہ گئیں اور…
پنڈدادن خان کے علاقہ بھیلووال میں جلال پور شریف کندوال نہر کے حکام کے خلاف احتجاج
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان کے علاقہ بھیلووال میں جلال پور شریف کندوال نہر کے حکام کے خلاف احتجاج ۔ اہلیان بھیلوال کے مطابق بھیلوال کے شمال کی جانب سینکڑوں افراد ڈیرہ جات اور ڈھوکوں پر مقیم ہیں اس…
دوسرا سالانہ جانباز سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) پنڈ داد ن خان کے علاقہ ٹوبھہ کے افضل کمپلیکس سپورٹس سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا دوسرا سالانہ جانباز سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا ٹورنامنٹ میں علاقہ بھر سے 16 ٹیموں نے حصہ…
حکیم سید اختر علی شاہ بخاری کو بطور ڈسٹرکٹ کمانڈر پولیس پی کیو آر فورس بطور بہترین صحافت کرنے پر سراہتے ہیں
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اسامہ شیرون نیازی نے پنڈدادن خان سے ٹرانسفر کے موقع پر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے بانی صدر اور چیئرمین حکیم سید اختر علی شاہ بخاری ستارہ سماج…
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن جہلم زون کی کارکردگی صفر
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن جہلم زون کی کارکردگی صفر۔ 8 ماہ سے بیمہ داروں کو پالیسی کاغذات جاری نہیں کیے کلیمز کی ادائیگی بھی بند کر رکھی ھے۔ سٹیٹ لائف جہلم…
پنڈدادن خان جہلم میں ہونے والی طوفانی بارش نے انتظامیہ اور حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا
پنڈ دادن خان ( ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادن خان جہلم میں ہونے والی طوفانی بارش نے انتظامیہ اور حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا ۔ طوفانی بارش کے باعث زیر تعمیر للہ جہلم ڈیول کیرج وے دلدل کا منظر…
جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ مرزا پور میں ذہنی معذور لڑکے پر بااثر زمیندار کے بیٹے نے کتے چھوڑ دیئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ مرزا پور میں ذہنی معذور لڑکے پر بااثر زمیندار کے بیٹے نے کتے چھوڑ دیئے، معذور نوجوان کو انتہائی تشویش ناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ غریب…
ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت ایکشن نہ لینے والے پرائس مجسٹریٹس کو جواب دہ ہونا پڑے گا، ڈی سی جہلم
پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیراعوان ) ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت ایکشن نہ لینے والے پرائس مجسٹریٹس کو جواب دہ ہونا پڑے گا سرکاری ریٹ لسٹ سے زائد نرخ وصول کئے جانے کی عوامی شکایات کو دور کرنا…
اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان اسامہ شیرون نیازی نے محرم الحرام کے دوران بہترین فرائض سر انجام دینے پر سب اداروں کا شکریہ ادا کیا
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان اسامہ شیرون نیازی نے تحصیل پنڈ دادنخان بھر میں محرم الحرام کے دوران بہترین فرائض سر انجام دینے پر سپیشل برانچ ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی پوری…
تحصیل پنڈ دادن خان میں محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا
پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان میں محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا پننوال میں زیر صدارت صاحبزادہ یاسر عرفات کرمانی جامعہ مسجد مہریہ میں عظیم الشان محفل شہدائے کربلا منعقد ہوئی جامع…