پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

جہلم ڈیول کیرج کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے تحصیل پنڈ دادن خان کے نوجوان متحرک ہو گئے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) للہ سے جہلم خطرناک سفر اور علمائے کرام کی طرف سے بنائی گئی ورکنگ کمیٹی کے بعد اب تحصیل پنڈ دادن خان کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے اور خاص…

نمبرداران ایسوسی ایشن پنجاب نے علامہ اقبال پبلک پارک المعروف وکی چلڈرن پارک پنڈدادنخان کی تزین وآرائش کا بیڑہ اٹھالیا

پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)پنڈدادنخان میں رفاعی و سماجی کاموں میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والےانسانی ہمدردی کے جذبے سے سرشار الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ چیئرمین ال پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن پنجاب نے علامہ اقبال…

دی ایجوکیٹر سکول للہ کیمپس کا شاندار رزلٹ تحصیل پنڈ دادن خان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) دی ایجوکیٹر سکول للہ کیمپس کا شاندار رزلٹ تحصیل پنڈ دادن خان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی طلبہ نے راولپنڈی بورڈ کے نویں جماعت کے امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھائی ، ہو نہار طالب علم…

منہاج القرآن تحصیل پنڈدادنخان کے ضلع جہلم غربی کی تنظیم نو کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا

پنڈدادن خان( ملک ظہیر اعوان) منہاج القرآن تحصیل پنڈدادنخان کے ضلع جہلم غربی کی تنظیم نو کے سلسلے میں اجلاس منعقد کیا گیا جس کےمہمان خصوصی انجینیئر محمد رفیق نجم مرکزی نائب ناظم اعلی کوارڈینیشن تحریک منہاج القران انٹرنیشنل تھے…

سیکورٹی گارڈ کے بیٹے نے بورڈ کےامتحان میں 476 نمبر لے کر اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) سیکورٹی گارڈ کے بیٹے نے بورڈ کےامتحان میں 476 نمبر لے کر اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا.کامیابی کسی کی میراث نہیں. جو بھی محنت کرتا ہے کامیابی اس کے قدم چومتی ہے….

سعودی عرب کے شہر ابہاء میں مقیم پنڈ دادن خان کے پاکستانیوں نے 14 اگست کی مناسبت کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) یوم ازادی کے سلسلے میں سعودی عرب کے شہر ابہاء میں مقیم پنڈ دادن خان کے پاکستانیوں نے 14 اگست کی مناسبت کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا اورکیک کاٹا…

پنڈ داد ن خان کے نواحی گاؤں چک علی شاہ کے رہائشی 35 سالہ نوجوان راجہ قاسم حسین و لد راجہ محمد اکرم کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

پنڈدادن خان( ملک ظہیر اعوان) پنڈ داد ن خان کے نواحی گاؤں چک علی شاہ کے رہائشی 35 سالہ نوجوان راجہ قاسم حسین و لد راجہ محمد اکرم کو مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا مقتول ایک…

انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ڈاکٹر حلیمہ منیر کی سربراہی میں تمام سرکاری محکموں کے نمائندگان کا اجلاس منعقد

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ڈاکٹر حلیمہ منیر کی سربراہی میں تمام سرکاری محکموں کے نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنڈ دادن خان…

تحصیل بھر میں زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنیوالے بھٹوں کے خلاف انتظامیہ کی کاروائیاں جاری

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) تحصیل بھر میں زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال نہ کرنیوالے بھٹوں کے خلاف انتظامیہ کی کاروائیاں جاری ، بھٹے مسمار کر دیے پنڈدادنخان میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ کرنے اور سیاہ دھواں خارج کرنیوالے اینٹوں…

پنڈ دادن خان کے نواحی علاقہ پتھرندی میں دریائے جہلم کے پانی سے کٹاؤ جاری دریا نے آبادی کا رخ کر لیا

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کے نواحی علاقہ پتھرندی میں دریائے جہلم کے پانی سے کٹاؤ جاری دریا نے آبادی کا رخ کر لیا اسٹنٹ کمشنر متاثرہ گاؤں پہنچ گئیں، پتھر ندی میں دریائے…