پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

تھانہ جلالپورشریف پولیس نے عمران عرف مانو گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد کر لیا

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) تھانہ جلالپورشریف پولیس نے عمران عرف مانو گینگ کے سرغنہ سمیت چار ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد کر لیا . تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے تھانہ جلالپورشریف کے مختلف…

سپورٹس اسٹیڈیم پنڈدادنخان میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) سپورٹس اسٹیڈیم پنڈدادنخان میں مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوۓ جنکا اہتمام علاقے کی معروف سماجی شخصیت چیئرمین پنجاب آل پاکستان نمبرداران ایسوسی ایشن الحاج راجہ غلام اکبر منڈاھڑ کی طرف سے کیا گیا تھا…

معروف شاعر انوار ہاشمی کے فرزند ڈاکٹر محمد آرش ہاشمی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پنڈ دادنخان (ملک ظہیر اعوان) معروف شاعر انوار ہاشمی کے فرزند ڈاکٹر محمد آرش ہاشمی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ، گذشتہ روز اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں نکاح کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ہاشمی…

تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقے میں شدید طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقے میں شدید طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر اب اگئے برساتی پہاڑی پانی کے باعث زیر تعمیر کندوال پل کا متبادل راستہ پانی میں بہہ گیا جس سے…

وطن عزیز کا 77 واں یوم آزادی ملک بھر کی طرح پنڈدادنخان میں بھی بڑے جوش و جزبے سے منایا گی

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) وطن عزیز کا 77 واں یوم آزادی ملک بھر کی طرح پنڈدادنخان میں بھی بڑے جوش و جزبے سے منایا گیا بدھ 14 اگست دن کا آغاز تمام مساجد میں فجر کی نماز…

پنڈ دادن خان شہر میں پینے کا پانی نایاب ہو گیا ،

پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان شہر میں پینے کا پانی نایاب ہو گیا ، انتظامیہ تقریبات میں مصروف رہی اور شہری دربدر پانی کے حصول کے لیے بھٹکتے رہے پنڈدادنخان شہر کے محلہ سبحانیہ…

لارل ہوم سکول سسٹم ٹوبھہ میں 14 اگست کے حوالہ سے شاندار تقریب منعقد کی گئی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) لارل ہوم سکول سسٹم ٹوبھہ میں 14 اگست کے حوالہ سے شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں بچوں نے شاندار ٹیبلو شو پیش کیے طلباء نے کمانڈوز کی وردیاں پہن رکھی تھیں اور انہوں نے یادگار…

پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد میں بانی پی ٹی ائی کی کال پر 14 اگست کو یوم ازادی کی ریلی نکالی گئی

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد میں بانی پی ٹی ائی کی کال پر 14 اگست کو یوم ازادی کی ریلی نکالی گئی اور زبردست نعرہ بازی کی گئی ریلی کی قیادت سینیئر…

پنڈدادنخان میں جشن آزادی پورے جوش و ولولے اور جذبے کے ساتھ منایا گیا

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان میں جشن آزادی پورے جوش و ولولے اور جذبے کے ساتھ منایا گیا اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ڈاکٹر حلیمہ منیر ،ڈی ایس پی عامر شاہین گوندل ، پی ایس اے کے مرکزی سیکرٹری…

پنڈدادنخان 14 اگست 2024 بروز بدھ یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلۓ کے سپورٹس اسٹیڈیم پر کھیلوں کا انعقاد

پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) آج 14 اگست 2024 بروز بدھ یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کیلۓ اور علاقے بھر کی عوام کو انٹرٹینمینٹ کیلۓ علاقے کی معروف شخصیت چیئرمین پنجاب آل پاکستان نمبرداران ایسوسی…