پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ پنڈدادنخان میں کھلی کچہری کا انعقاد

بنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی تھانہ پنڈدادنخان میں کھلی کچہری…

پنڈ دادن خان کسلیاں پھاٹک پر 4 ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی لوٹ لی

پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان ) پنڈ دادن خان شہر کے قریب کسلیاں پھاٹک پر ڈکیتی کی واردات ،4 ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے نقدی لوٹ لی.پنڈدادنخان کسلیاں پھاٹک کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں…

سٹی ویلفیئر کونسل (رجسٹرڈ) پنڈدادنخان کا اپنے شہر کو سر سبز و شاداب اور ماحول کو صاف ستھرا بنانے کا عزم

پنڈدادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) سٹی ویلفیئر کونسل (رجسٹرڈ) پنڈدادنخان کا اپنے شہر کو سر سبز و شاداب اور ماحول کو صاف ستھرا بنانے کا عزم جمعہ 23 اگست کشمیر چوک تا محمدیہ چوک دو رویہ سڑک کے…

سوڈی گجر کی سماجی شخصیت سپورٹس مین استاد راجہ شہزاد تنویر کے صاحبزادے راجہ قدوس شہزاد کی شاندار کامیابی

پنڈ دادنخان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) سوڈی گجر کی سماجی شخصیت سپورٹس مین استاد راجہ شہزاد تنویر کے راجہ قدوس شہزاد کی شاندار کامیابی ، DAE 1st Year 1155/1250 اور CTTI COLLEGE اسلام آباد ٹاپ کر لیا کالج ٹاپ…

ہونہار طالب علم محمد عقیل اعظم نے ٹیکنالوجی کے اس دور میں DAE-CIT میں 77% نمبر لیکر سال دوم کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی

پنڈدادن خان( ملک ظہیرا عوان) تحصیل پنڈ دادن خان کے گاؤں سوڈی گجر کے ہونہار طالب علم محمد عقیل اعظم نے ٹیکنالوجی کے اس دور میں DAE-CIT میں 77% نمبر لیکر سال دوم کے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی اپنی چھت اپنا گھر سکیم، ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں معلوماتی کاونٹرز قائم

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی اپنی چھت اپنا گھر سکیم، ضلع جہلم کی تمام تحصیلوں میں معلوماتی کاونٹرز قائم، شہری معلومات کے لیے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر دفتر سے رابطہ کرسکتے ہیں تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ…

پنڈدادن خان کے علامہ اقبال پارک المعروف وکی چلڈرن پارک کی بدحالی و خستہ حالی

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )پنڈدادن خان کے علامہ اقبال پارک المعروف وکی چلڈرن پارک کی بدحالی و خستہ حالی کو دیکھتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر حلیمہ منیر نے پارک کی تزئین و آرائش کے لیے میونسپل…

اسسٹنٹ کمشنر وچیئرمین ہیلتھ کونسل ڈاکٹر حلیمہ منیر کی زیر صدارت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان میں منعقد

پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان )ہیلتھ کونسل تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پنڈ دادن خان کا ایک خصوصی اجلاس اسسٹنٹ کمشنر وچیئرمین ہیلتھ کونسل ڈاکٹر حلیمہ منیر کی زیر صدارت تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان میں منعقد ہوا جس…

پنڈدادنخان میں 77 ویں یومِ آزادی پاکستان کے سلسلہ میں “جشنِ آزادی سپورٹس سیریز 2024، جشنِ آزادی سپورٹس گالا تحصیل پنڈدادنخان ایڈیشن 2024” کا انعقاد

پنڈ دان خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کی ہدایات کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیرِ اہتمام تحصیل پنڈدادنخان میں 77 ویں یومِ آزادی پاکستان کے سلسلہ…

دی ایجوکیٹر سکول للہ کیمپس کا شاندار رزلٹ تحصیل پنڈ دادن خان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) دی ایجوکیٹر سکول للہ کیمپس کا شاندار رزلٹ تحصیل پنڈ دادن خان میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی طلبہ نے راولپنڈی بورڈ کے نویں جماعت کے امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھائی ، ہو نہار طالب علم محمد…