پنڈدادنخان
نمبردار منڈاہڑ نے پنڈ دادن خان بار ایسوسی ایشن کے عہدے داران و اراکین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) رحمان گارڈن پنڈ دادن خان میں دارا وڈے نمبردار برادران منڈاھڑ پر راجہ ذیشان اکبر ایڈوکیٹ (ہائی کورٹ) نمبردار منڈاہڑ نے پنڈ دادن خان بار ایسوسی ایشن کے عہدے داران و اراکین کے…
للہ جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ میں تاخیر سیکرٹری بار ایسوسی ایشن چوہدری عامر شہزاد گھاؤں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو خط لکھ دیا
پنڈ دادن خان (ملک ظہیراعوان)للہ جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ میں تاخیر سیکرٹری بار ایسوسی ایشن چوہدری عامر شہزاد گھاؤں نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو خط لکھ دیا مطالبہ پورا نہ ہونے پر غیر معینہ مدت تک ہڑتال…
الفت نواز بلوچ مرحوم و مغفور کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں اپنے آبائی گاؤں کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) وائس چیئرمین ایکشن کمیٹی سالٹ رینج میڈیا کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان و اتھر کیبل نیٹ ورک کے اونر الفت نواز بلوچ مرحوم و مغفور کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں اتھر میں ادا کی گئی…
پنڈدادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ بھیلووال سے لا پتہ ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان کے تھانہ للہ کے علاقہ بھیلووال سے لا پتہ ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، نجم الحسن راجپوت ساکن بھیلوال چند روز قبل گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا جس کی…
ہر دل عزیز شخصیت الفت نواز بلوچ ساکن اتھر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے
پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان) اتھر کیبل نیٹ ورک کے اونر، رہنما سالٹ رینج میڈیا کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان،معروف بزنس مین،کرکٹ اور والی بال کے کھلاڑی ہر دل عزیز شخصیت الفت نواز بلوچ ساکن اتھر دل کا دورہ پڑنے کے…
پنڈ دادن خان للہ انٹرچینج ڈیول کیرج وے زیر تعمیر منصوبہ فنڈز کی عدم ادائیگی کی بھینٹ چڑھ گیا
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان للہ انٹرچینج ڈیول کیرج وے زیر تعمیر منصوبہ فنڈز کی عدم ادائیگی کی بھینٹ چڑھ گیا حکومتی نمائندوں کے جھوٹے وعدوں سے عوام عاجز ا چکے ہیں حلقہ کے…
حضرت صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف للہی نقشبندی زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد پرتپاک استقبال
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) حضرت صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف للہی نقشبندی زیدہ مجدہ استانہ عالیہ للہ شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد جب واپس استانہ عالیہ للہ شریف پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جامعہ مطلوبیہ مقبولیہ…
آئی جی موٹروے رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر موٹروے ایم ٹو مین ٹول پلازہ اسلام اباد پر فری ائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیرا عوان) ائی جی موٹروے رفعت مختار راجہ کی خصوصی ہدایت پر موٹروے ایم ٹو مین ٹول پلازہ اسلام اباد پر فری ائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ کیمپ کا مقصد موٹروے استعمال کرنے…
للہ جہلم ڈیول کیرج وے پر کام شروع نہ ہونے کی وجہ لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
پنڈدادنخان ( ملک ظہیراعوان) للہ جہلم ڈیول کیرج وے پر کام شروع نہ ہونے کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ زیرِ تعمیر جلالپور کنال کی طرف بنائے گئے راستے پر گزرنے پر مجبور جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات…
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے تحصیل پنڈدادنخان کے ریسکیو 1122اسٹیشن کا دورہ کیا
پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز)کی ہدایات کےمطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر سعید احمد نے تحصیل پنڈدادنخان کے ریسکیو 1122اسٹیشن کا دورہ کیا۔اس موقع پر ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر پنڈدادن…