پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

معروف سماجی و رفاعی رہنما انجمن رفاہ عامہ کے بانی سینیئر صحافی چوہدری ارشاد علی طویل علالت کے بعد وفات پاگئے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) معروف سماجی و رفاعی رہنما انجمن رفاہ عامہ کے بانی سینیئر صحافی چوہدری ارشاد علی طویل علالت کے بعد وفات پاگئے نماز جنازہ عیدگاہ شان اسلام میں ادا کی گئی نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا…

منہاج پبلک گرلز ھائی سکول پننوال کی ہونہار طالبہ فرخندہ زہرہ کا اعزاز 9th کلاس میں اول پوزیش حاصل کر لی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) منہاج پبلک گرلز ھائی سکول پننوال کی ہونہار طالبہ فرخندہ زہرہ کا اعزاز 9th کلاس میں اول پوزیش ؛؛تفصیلات کے مطابق منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال کی انتہائی ذہین طالبہ فرخندہ زہرہ دختر فوجی محمد صفدر…

پنڈ دادنخان میں چہلم حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کے موقع پر پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی طرف سے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات

پنڈ دادنخان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادنخان میں چہلم حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کے موقع پر پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی طرف سے انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔پولیس اور سیکورٹی فورسز کی…

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام کو خوشخبری سنا دی

پنڈ دادنخان بیورو چیف ) ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے تحصیل پنڈ دادن خان کے عوام کو خوشخبری سنا دی للہ انٹرچینج جہلم ڈیول کیرج وے موٹروے للہ انٹرچینج سے پنڈ دادنخان تک یک طرفہ سڑک دسمبر تک…

درخت لگانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے اور آکسیجن کی فراہمی کا بہترین ذریعہ بھی ھے، قیام الدین الحسینی

پنڈدادنخان ( ملک ظہیرا عوان ) درخت لگانا سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی ہے اور آکسیجن کی فراہمی کا بہترین ذریعہ بھی ھے ماحول کو آلودگی سے صاف کرنے کا بہترین ذریعہ بھی ھے ،سر سبز پاکستان…

تحریک منہاج القران پنڈ دادن خان غربی کی تنظیم نو کر دی گئی

پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان ) تحریک منہاج القران پنڈ دادن خان غربی کی تنظیم نو کر دی گئی تمام عہدہ داروں کا نوٹیفکیشن انجینئر محمد رفیق نجم نائب ناظم اعلی کوارڈینیٹر تحریک مناج القران شمالی زون نے جاری کر دیا…

40 خاندانوں کو پیسہ دینے کی خاطر حکومت IPPs کے ساتھ معاہدے چلا رہی ہے

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ‌ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈدادنخان ویلفیئر سوسائٹی اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری سید حسن رضا کاظمی، صدر اعجاز علی خان مغل، نائب صدر راجہ عابد علی عابد، مجلس عاملہ کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم برق،…

علامہ پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی قادری کے سالانہ عرس پاک کی محافل نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ اختتام پذیر ہوئیں

پنڈ دادن خان ( ملک ظہیر اعوان) دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف میں بیدل دوراں، وارث علوم مہر علی ، شارح تعلیمات غوث جھی، مجد د دوراں ، شاعر ہفت زباں چراغ گولڑہ علامہ پیر سید نصیر الدین نصیر…

پنڈدادنخان میں جشن آزادی سپورٹس میلے کا اہتمام کیا گیا

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حکومت پنجاب اور ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جہلم کی طرف سے تحصیل پنڈدادنخان میں جشن آزادی سپورٹس میلے کا اہتمام کیا گیا سپورٹس گالا میں علاقہ بھر کے کھلاڑیوں اور عوام کی بڑی تعداد نے…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ للہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے تھانہ للہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اس موقع پر ایس ایچ او للہ راجہ عثمان تصدق جنجوعہ بھی موجود تھے کھلی کچہری میں اہل علاقہ کی کثیر…