پنڈدادنخان
للہ شریف کے علاقہ کندوال کے ملحقہ برساتی نالے نیلا واھن میں ظغیانی کے باعث زیر تعمیر پل کا متبادل راستہ پھر ٹوٹ گیا
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کے علاقہ کندوال کے ملحقہ برساتی نالے نیلا واھن میں ظغیانی کے باعث زیر تعمیر پل کا متبادل راستہ پھر ٹوٹ گیا خوشاب کی طرف سے انے والی کار برساتی نالے میں گر گئی تمام…
پنڈدادنخان اور گرد و نواح میں آوارہ باولے کتوں کی بھرمار
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان اور گرد و نواح میں آوارہ باولے کتوں کی بھرمار ھو گئی معصوم بچوں اور بڑوں کا گھروں سے نکلنا محال ہوگیا آوارہ اور باولے کتے بچوں کو کاٹنے لگے شہریوں میں خوف و…
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹوبھہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹوبھہ میں جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں تقریری مقابلے منعقد
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) 5 ستمبر 2024 بروز جمعرات گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ٹوبھہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹوبھہ میں جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں تقریری مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں جس…
پنڈ دادن خان نادرا موبائل کی ٹیم یونین کونسل ہرن پور کے پاس موجود رہی لیکن بد قسمتی سے شہریوں کو ٹیم کے آنے کے بارےمیں علم ہی نہ ہو سکا
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )پنڈ دادن خان کے نواحی گاؤں ہرن پور میں بروز جمعۃ المبارک نادرا موبائل کی ٹیم یونین کونسل ہرن پور کے پاس موجود رہی لیکن بد قسمتی سے زیادہ شہریوں کو ٹیم…
جہلم کی یونین کونسل نکہ خورد کے متعدد دیہاتوں کے ہزاروں لوگ اج بھی پتھر کے دور کی زندگی گذارنے پر مجبور
پنڈ دادن خان( رپورٹ ملک ظہیر اعوان بیورو چیف ) حلقہ پی پی 26 پنڈ دادن خان و حلقہ این اے 61 جہلم کی یونین کونسل نکہ خورد کے متعدد دیہاتوں کے ہزاروں لوگ اج بھی پتھر کے دور کی…
پنڈ دادن خان کے قصبہ دھریالہ جالپ کے قریب لڑکی زیر تعمیر جلال پور خوشاب نہر میں گر کر جانبحق
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کے قصبہ دھریالہ جالپ کے قریب لڑکی زیر تعمیر جلال پور خوشاب نہر میں گر گئی کوٹ شمالی کی 14 سالہ لڑکی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ھو گئی کوٹ شمالی کے…
امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام تر وسائل بروۓ کار لائے جائیں گے،اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے تمام تر وسائل بروۓ کار لائے جائیں گے تحصیل پنڈدادنخان کو آفت زدہ تحصیل قرار دلانے کے سلسلے میں اعلی حکام سے رابطہ ہے…
لکی ایرانی سرکس میں کام کرنے والی لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش اور جنسی حملہ کرنے والا ملزم گرفتار
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان ضمیر حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی، کھیوڑہ روڈ پنڈ داد خان میں لگے ہوئے لکی ایرانی سرکس میں کام کرنے والی لڑکی کے ساتھ…
پاسبان ویلفیئر ٹوبھہ کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات کے مابین ایک تقریری مقابلہ بعنوان حب رسول و اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم منعقد
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) ماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے. اور اس بابرکت مہینے میں محسن انسانیت، رحمت دوجہاں، خاتم النبیین آقا و مولا حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی. اس مناسب سے پاسبان…
پنڈ دادن خان میں شدید بارش نے تباہی مچا دی،نشیبی علاقے زیر آب آگئے
پنڈ دادن خان ( رپورٹ ملک ظہیر اعوان بیورو چیف ) پنڈ دادن خان میں شدید بارش نے تباہی مچا دی،نشیبی علاقے زیر آب اگئے ہیں ندی نالوں میں طغیانی ، سڑکیں پل برساتی سیلابی پانی میں بہہ گئے مرکزی…