پنڈدادنخان
پنڈدادنخان محمد زین العابدین ولد محمد ریاض آرائیں نے فارمیسی ٹیکنیشن کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کر لیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ٹیکنالوجی،اسلام آباد کے ہو نہار طالبعلم محمد زین العابدین ولد محمد ریاض آرائیں نے فارمیسی ٹیکنیشن کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کر لیا اور کالج میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کر کے اپنے…
للہ شریف کی جامع مسجد اعلی حضرت خواجہ غلام نبی للہی رحمۃ اللہ علیہ میں رابع حضرت مولانا پیر محمد مقبول الرسول رحمتہ اللہ علیہ کے 74 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب منعقد
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کی جامع مسجد اعلی حضرت خواجہ غلام نبی للہی رحمۃ اللہ علیہ میں رابع حضرت مولانا پیر محمد مقبول الرسول رحمتہ اللہ علیہ کے 74 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب منعقد ہوئی جس…
احمد آباد تحصیل پنڈ دادن خان میں حضرت پیر خسراؤ خان غازی رحمۃ اللہ علیہ اورمخدوم پیر سید غلام شبیر حسین شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس و میلہ کی تقریبات
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) احمد آباد تحصیل پنڈ دادن خان میں حضرت پیر خسراؤ خان غازی رحمۃ اللہ علیہ اورمخدوم پیر سید غلام شبیر حسین شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس و میلہ کی تقریبات زیر صدارت مخدوم حاجی…
معاشی بد حالی اور ناامیدی اتنی بڑھ گئی ہے کہ انتہا پسندوں کو اپنے مضموم مقاصد پورے کرنے میں کوئی مشکل پیش نہیں، حکیم لطف اللہ
پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) حکومت سماجی ترقی کو ترجیح بنیادوں پر فوقیت دے کر نوجوان نسل کے مسائل حل کرے نوجوانوں کے لیے باعزت روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں معاشی بد حالی اور…
ایل سی ائی سوڈا ایش بزنس کھیوڑہ میں دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
پنڈ دادن خان( رپورٹ بیورو چیف ، ملک ظہیرا عوان ) پنڈ دادن خان میں قائم کارخانہ دار سرمایہ کاروں کی اجارہ داری قائم ، پنڈ دادن خان انتظامیہ اور پولیس بھی ان کے سامنے بے بس ، ریاست کے…
منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال کا ضلع لیول پر پہلی پانچ پوزیشن حاصل کرنے کا منفرد اعزاز
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پنن وال کا ضلع لیول پر پہلی پانچ پوزیشن حاصل کرنے کا منفرد اعزاز منہاج پبلک گرلز ہائی سکول پننوال کی طالبات نے ضلع لیول پر پہلی پانچ فرسٹ پوزیشن حاصل کرکے…
پاکستان مسلم لیگ نون کا ایک ادنی سا کارکن اور میاں محمد نواز شریف کا سپاہی ہوں،اعجاز احمد مغل
پنڈدادنخان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پاکستان مسلم لیگ نون کا ایک ادنی سا کارکن اور میاں محمد نواز شریف کا سپاہی ہوں میری پہلی اور اخری پارٹی مسلم لیگ نون ہے میں سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ اور…
اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے حوالے سے طلباء و طالبات کے لیے “اسٹار آف ادبستان ایوارڈ 2024ء ” تقریب کا انعقاد کیا گیا
پنڈ دادنخان( ملک ظہیرا عوان) بین الاقوامی ادبی و ثقافتی تنظیم ادبستان اور ٹریس اکیڈمی کے اشتراک سے اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے حوالے سے طلباء و طالبات کے لیے “اسٹار آف ادبستان ایوارڈ 2024ء ” تقریب کا…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر میرا ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت پنڈدادن خان شہر کے دو نواحی گاؤں سہوترہ اور ڈفر کو ماڈل ویلج بنادیا گیا
پنڈدادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر میرا ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت پنڈدادن خان شہر کے دو نواحی گاؤں سہوترہ اور ڈفر کو ماڈل ویلج بنادیا گیا جس کا…
پنڈ دادن خان میں کشتی رانی یا موت کے کنویں ، سیفٹی انتظامات کے بغیر دریائے جہلم میں کشتیاں اور بیڑے چلائے جانے لگے
پنڈ دادن خان (بیورو چیف) پنڈ دادن خان میں کشتی رانی یا موت کے کنویں ، سیفٹی انتظامات کے بغیر دریائے جہلم میں کشتیاں اور بیڑے چلائے جانے لگے اوور لوڈنگ کے باعث حادثات معمول بن چکے ہیں ضلع کونسل…