پنڈدادنخان
تحریک منہاج القران جہلم 2 کا ورکر کنونشن المنہاج ہاؤس ٹوبھہ میں منعقد
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) تحریک منہاج القران جہلم 2 کا ورکر کنونشن المنہاج ہاؤس ٹوبھہ میں منعقد ہوا جس میں تحریک منہاج القران کے دیگر فورمز منہاج القران یوتھ لیگ ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ، علماء ونگ ، پاکستان…
تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان کے وفد کی دھریالہ جالپ کے سینیئر صحافی شاہد محمود بٹ کی رہائش گاہ آمد
پنڈدادنخٌان (ملک ظہیرا عوان) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان کے وفد کی دھریالہ جالپ کے سینیئر صحافی شاہد محمود بٹ کی رہائش گاہ آمد ، پریس کلب کے وفد نے شاہد محمود بٹ کو اپنے گروپ میں شمولیت…
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر للہ انٹر چینج پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر للہ انٹر چینج پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم۔ پی ۔اے…
ظلم اور غیر قانونی اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا جرم بن گیا احمد آباد پتن پر رپورٹر کو کشتی کے سفر سے روک دیا گیا
پنڈ دادن خان( ملک ظہیر اعوان) منصب اقبال سیال نے چند دن قبل احمد آباد پتن پر کشتی سروس کے غیر قانونی غیر حفاظتی انتظامات کی نشاندہی کی تھی ڈی سی جہلم سے واقعہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ تھا…
پروفیسر حکیم سید اختر علی بخاری ستارہ سماج کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی
پنڈدادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان کے چیئرمین ، پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور قومی رضاکاران کے ڈی ایس پی پروفیسر حکیم سید اختر علی بخاری ستارہ…
پروفیسر حکیم سید اختر علی شاہ بخاری (ستارہ سماج ) رحلت فرما گئے
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈ دادن خان کے چیئرمین اور پاکستان سوشل ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پروفیسر حکیم سید اختر علی شاہ بخاری (ستارہ سماج ) رحلت فرما گئے…
ریسکیو 1122 پنڈ دادن خان کو ادارے کی طرف سے للہ انٹرچینج پوائنٹ کے لئے ایک نیو ایمبولینس دےدی گئی
پنڈدادنخان (ملک ظہیرا عوان)ریسکیو 1122 پنڈ دادن خان کو ادارے کی طرف سے للہ انٹرچینج پوائنٹ کے لئے ایک نیو ایمبولینس دی گئی ھے جس کا باضابطہ افتتاح آج دن ساڑھے 11 بجے للہ انٹرچینج پر ہو گا تقریب کے…
یونین کونسل احمد اباد کی سماجی شخصیت احمد خان ملا ح کے صاحبزادے محمد وقاص احمد منڈاھڑ (کرکٹر ) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) یونین کونسل احمد اباد کی سماجی شخصیت احمد خان ملا ح کے صاحبزادے محمد وقاص احمد منڈاھڑ (کرکٹر ) رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ کی تقریب منڈاھڑ میں منعقد ہوئی جس میں…
مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور جھوٹے ہیں جنگلات کا محافظ ہوں کسی کو اسکا نقصان نہیں کرنے دونگا ،حمید احمد
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان)مجھ پر لگائے گئے الزامات من گھڑت اور جھوٹے ہیں جنگلات کا محافظ ہوں کسی کو اسکا نقصان نہیں کرنے دونگا اور جو نقصان کریگا اسکے خلاف کارروائی کرونگا کسی کے دباؤ میں نہیں آونگا تفصیلات کے…
پنڈدادنخان محمد زین العابدین ولد محمد ریاض آرائیں نے فارمیسی ٹیکنیشن کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کر لیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل ٹیکنالوجی،اسلام آباد کے ہو نہار طالبعلم محمد زین العابدین ولد محمد ریاض آرائیں نے فارمیسی ٹیکنیشن کا امتحان نمایاں نمبروں سے پاس کر لیا اور کالج میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کر کے اپنے…