پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1181 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں 76 لاکھ کی آبادی نشے جیسی عادت میں مبتلاہو چکی ہے، چوہدری تصور حسین ولیال

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)پاکستان میں 76 لاکھ کی آبادی نشے جیسی عادت میں مبتلاوہ چکی ہے جس میں اسی فیصد تعداد مردوں کی ہے جبکہ پاکستان سود میں بھی سر فہرست ملکوں میں شامل ہو چکا ہے جو کہ شرعی اخلاقی…

حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان اور حلقہ این اے 61 جہلم کےعلاقہ بائی دیس کی سیاست میں ہلچل مچ گئی

پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان اور حلقہ این اے 61 جہلم کےعلاقہ بائی دیس کی سیاست میں ہلچل مچ گئی گزشتہ چار سالوں میں سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور اس کے…

فوڈ اتھارٹی جہلم نے مضر صحت اور ایکسپائر مشروبات رکھنے والوں کے خلاف چھاپے مارے

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت اور ایکسپائر مشروبات رکھنے والوں کے خلاف ایکشن لیا گیا گزشتہ روز للہ شریف میں ڈاکٹر صدیق کی سربراھی میں فوڈ اتھارٹی جہلم نے مضر صحت اور ایکسپائر مشروبات رکھنے والوں…

سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

پنڈدادنخان(ًٌملک ظہیر اعوان) سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے صاحبزادہ محمد تکریم الرسول ، صاحبزادہ محمد علیم الرسول عارف ، صاحبزادہ…

نشے کا بڑھتا ہوا رجحان دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے،حکیم لطف اللہ

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)نشے کا بڑھتا ہوا رجحان دہشتگردی سے بڑا مسئلہ ہے کیونکہ ایک دہشت گرد چند افراد کا قاتل جبکہ منشیات بیچنے والا پورے معاشرے کا قاتل ہے اور یہ ایسا مسلہ ہے جو ملک…

ڈھڈی تھل شریف میں حضرت پیر غلام حسین المعروف معصوم بادشاہ کے آستانہ عالیہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) ڈھڈی تھل شریف میں حضرت پیر غلام حسین المعروف معصوم بادشاہ کے آستانہ عالیہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں مریدین اور عقیدتمندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر آقا…

پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹوپھہ کا ایک اہم اجلاس یونس بھٹی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پاسبان ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹوپھہ کا ایک اہم اجلاس یونس بھٹی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں اہلیان ٹوبھہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی جب کہ تنظیم کے عہدیداران اور ممبران نے بھی بھر…

کھوتھیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن ،کیطرف سے نادار اور مستحق افراد میں نقدی راشن اور کپڑوں کی تقسیم

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان )دعائیں سمیٹنے کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کا جذبہ عروج پر ،کھوتھیاں ویلفیئر فاؤنڈیشن ،کیطرف سے نادار اور مستحق افراد میں نقدی راشن اور کپڑوں کی تقسیم ،عوامی حلقوں کا خراج تحسین ،تفصیلات کے مطابق خدمت کے…

خدارا موٹر سائیکل کو آہستہ چلائیں اور ون ویلنگ سے گریز کریں،ڈاکٹر طیب مرتضیٰ

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)ماہ رمضان المبارک بخیروعافیت مکمل ہو گیا ہے چاند رات اور عید الفطرکی آمد آمد ہے چھٹیاں ہو چکی ہیں میری تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ جو میرے بھائی عید کے موقع پر موٹر سائیکل کی…

للہ شریف میں 7 لاکھ سے زائد مالیت کے عید پیکج ایک ہزار سے زائد مستحق خاندانوں میں تقسیم کر

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ جانباز و ہیلپ ٹرسٹ کے زیر اہتمام للہ شریف میں 7 لاکھ سے زائد مالیت کے عید پیکج ایک ہزار سے زائد مستحق خاندانوں میں تقسیم کر دیے گئے تنظیم کی طرف سے عید پیکج…