پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1181 خبریں موجود ہیں

سگھر پور میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجہ میں فائرنگ سے تیرہ سالہ لڑکا موقع پر جاں بحق

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)تھانہ جلالپور شریف کے علاقہ سگھر پور میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی کے نتیجہ میں فائرنگ ہوئی ھےجس کے باعث دو راہگیر بچوں اور ایک راہگیر شخص سمیت چار افراد فائرنگ کی زد…

ضلع جہلم میں سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور پی ٹی آئی کے خلاف علم بغاوت بلند ہوگیا

پنڈ دادن خان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)ضلع جہلم میں سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین اور پی ٹی آئی کے خلاف علم بغاوت بلند ہوگیا لوگ فواد چوہدری اور ان کے بھائیوں کے رویوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے…

مزدور کا حکومت سے شکوہ ہے کہ مہنگائی کی شرح کہاں سے کہاں پہنچ گئی لیکن دیہاڑی کے نرخ نہ بڑھ سکے

جلالپور شریف (ملک ظہیر اعوان) حکومتیں بدلتی رہیں حکمران آتے جاتے رہے نیا پاکستان بھی بنا لیکن مزدور کی قسمت اور حالات نہ بدل سکے آج مزدوروں کے عالمی دن پر بھی جلالپور شریف سمیت تحصیل پنڈدادنخان کے مزدور سخت…

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کانجو نے کھیوڑہ روڈ پر مزدورں میں نئے سوٹ اور پگڑیاں تقسیم کیں

پنڈدادن خان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) یومِ مئی مزدور ڈے کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کانجو نے کھیوڑہ روڈ پر مزدورں میں نئے سوٹ اور پگڑیاں تقسیم کیں اس موقع پر انور علی کانجو اے…

محمد یاسین بلوچ کے بیٹوں انجینئر مدثر یاسین بلوچ اور ولید یاسین ایڈووکیٹ کے دعوت ولیمہ کی تقریب

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنجاب گروپ آف کالجز اینڈ الائیڈ سکول پنڈدادنخان کے اونر محمد یاسین بلوچ کے بیٹوں انجینئر مدثر یاسین بلوچ اور ولید یاسین ایڈووکیٹ کے دعوت ولیمہ کی تقریب حویلی میرج ہال پنڈدادنخان میں منعقد ہوئی جس میں…

پی ٹی آئی کے ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے اور مسلم لیگ نون کی قیادت کی عدم دلچسپی کے باعث کئی سیاست دان بہت جلد پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر سکتے ہیں

پنڈدادنخان (سیاسی تجزیہ بیوروچیف ملک ظہیر اعوان سے) ضلع جہلم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک بار پھر مضبوط ہونے کے آثار دکھائی دے رہے ہیں پی ٹی آئی کے ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے اور مسلم لیگ نون…

چوہدری آصف حمید للہ کی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان کے امیدوار سابق ایم پی اے چوہدری نذرحسین گوندل سے ملاقات کی

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے رہنما علاقہ تھل کی معروف سیاسی شخصیت سابق امیدوار براۓ ایم پی اے حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان چوہدری آصف حمید للہ کی پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی پی…

محمد بشیر 65 سال کی عمر خالق حقیقی سے جاملے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) اخبار فروش یونین ٹوبھہ کے صدر حوالدار غلام حسین کے ماموں زاد بھائی اور منیر الیکٹریشن کے والد گرامی تحریک منہاج القرآن کے کارکن چوکیدار محمد بشیر 65 سال کی عمر میں انتقال کرگئے وہ ہر ماہ…

احمد آباد بیلہ میں پانچ ڈاکو ؤں نے چاقو اور چھریوں کے وار کر کے تین افراد کو شدید زخمی کر دیا

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) تھانہ للہ کے علاقہ احمد آباد بیلہ میں خونی ڈکیتی کی واردات ھوئی جس میں پانچ ڈاکو ؤں نے چاقو اور چھریوں کے وار کر کے تین افراد کو شدید زخمی کر دیا تشدد…

حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والوں کو انتخابی نشان الاٹ کردیئے گئے انتخابی نشان حاصل کرنے والوں میں پی ٹی آئی کے امیدوار راجہ شاہنواز علی…