پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1181 خبریں موجود ہیں

پنڈ دادن خان کے علاقہ للہ خوشاب روڈ کی تعمیر عوام اور تاجروں کے لئے وبال جاں بن گئی

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیرا عوان) پنڈ دادن خان کے علاقہ للہ خوشاب روڈ کی تعمیر عوام اور تاجروں کے لئے وبال جاں بن گئی ایک سائیڈ پر 12فٹ چوڑا سڑک کا گولا تعمیر کیا جا رہا ہے جبکہ…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر کھیوڑہ سمیت بڑے شہروں میں تنظیمی عہدیدار باہر نہیں نکلے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر کھیوڑہ سمیت بڑے شہروں میں تنظیمی عہدیدار باہر نہیں نکلے پنڈدادنخان شہر میں بھی موثر طریقہ سے احتجاج نہیں کیا گیا تمام تنظیمیں عوام اور کارکنوں کو…

غریبوال 18سالہ نوجوان کی لاش جنگل سے برآمد

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان)غریبوال سیمنٹ فیکٹری کے ملحقہ گاؤں چنوں والا میں رہائش پذیر 18سالہ نوجوان لڑکا رضوان کل موٹر سائیکل پر سوار ہو کر دھریالہ جالپ کی جانب نکلا لیکن گھر واپس نہ آیا اور اس کی موٹر سائیکل ڈیرہ…

پنڈ دادن خان کے عوام سمیت پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ھے،سید اختر علی شاہ بخاری

پنڈدادنخان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے عوام سمیت پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ھے پاکستان ھے تو ہم ہیں مضبوط پاک فوج ھے تو پاکستان ھے حکومت فوجی تنصیبات پر…

راجگان کلس برادری کے بزرگ سربراہ راجہ فیض احمد وفات پاگئے

پنڈدادنخان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) راجگان کلس برادری کے بزرگ سربراہ راجہ فیض احمد وفات پاگئے نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا مفتی بشیر احمد کرم نے پڑھائی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت…

ضلع جہلم میں گرمی کی شدت میں اضافہ

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) ضلع جہلم میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونا شروع جبکہ میڈیکل اسٹورز پر اے سی بند ابھی تک کئی میڈیکل اسٹورز نے اے سی آن نہیں کیے کئی میڈیسن ایسی ہیں کہ ان کو…

سیلفیاں بنا کر کام نہیں چلے گا پارٹی چلانے کے لیے دن رات محنت کی ضرورت ہوتی ہے، میجر فیض احمد فیض

پنڈدادن خان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان کی عوام کو پی ٹی آئی کےٹکٹ ہولڈرز موثر احتجاج ریکارڈ کرانے کے لئے سڑکوں پر لانے میں کامیاب نہیں ہوئے موجودہ طریقے کار سے تحصیل پنڈدادنخان میں…

پنڈ دادن خان کے للہ موڑ چوک میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے للہ موڑ چوک میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو ریسکیو 1122 پنڈدادنخان کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل…

پنڈدادنخان کے تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ کھیویانوالہ میں فائرنگ سے سیف نامی شخص زخمی

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان کے تھانہ جلالپورشریف کے علاقہ کھیویانوالہ میں فائرنگ کا واقع پیش آیا جس میں سیف نامی شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا گیا فائر اس کی ٹانگ اور پاؤں پر لگے جس کو زخمی…

احمد أباد میرے روڈ پر ملیار کے مقام موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ہونے والا محمد ذیشان بھی جاں بحق ہوگیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) احمد أباد میرے روڈ پر ملیار کے مقام موٹر سائیکل حادثہ میں زخمی ہونے والا دوسرا بھائی محمد ذیشان بھی جاں بحق ہوگیا جو قاضی پبلک سکول کا ساتویں جماعت کا طالب علم تھا جس کے…