پنڈدادنخان
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادن خان نے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانےکی سزا سنا دی
پنڈدادنخان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادن خان شفقت شہباز راجہ نے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانےکی سزا سنا دی مجرم امتیازکے خلاف مقدمہ نمبر136 زیر دفعہ 302 سال…
پنڈدادنخان کے علاقہ میں ہمدم ویلفیئر سوسائٹی کسلیاں کے زیر اہتمام یتیم و نادار طلباء و طالبات کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا سلسلہ جاری
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان کے علاقہ میں ہمدم ویلفیئر سوسائٹی کسلیاں کے سہیل تاجک اور دیگر نوجوانوں نے علاقہ بھر کے سرکاری سکولوں میں یتیم و نادار طلباء و طالبات کا اساس کمتری دور کرنے کے لیے ان کے…
للہ شریف کے علاقہ بگا شریف کا بجلی کا ٹرانسفارمر لوڈ ٹریکٹر ٹرالر لگنے سے گر گیا پورے علاقہ کی بجلی منقطع
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان ) واپڈا سب ڈویژن للہ شریف کے علاقہ بگا شریف کا واحد بجلی کا ٹرانسفارمر جنگلی جھاڑیوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالر لگنے سے گر گیا جس سے پورے علاقہ کی بجلی منقطع ہو گئی ہےبتایا گیا…
پنڈ دادن خان کے مضافاتی پہاڑی علاقوں میں سینڈ فلائی( ریت والی مکھی ) کے کیس سامنے آنے لگے
پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کے مضافاتی پہاڑی علاقوں میں سینڈ فلائی( ریت والی مکھی ) کے کیس سامنے آنے لگے غریب وال سیمنٹ فیکٹری ، جوتانہ یونین کونسل جلالپور شریف کا علاقہ چمکون…
محمد سہیل اقبال نمبردار أف عیسی وال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) عیسی وال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اقبال احمد نمبردار مرحوم و مغفور کے صاحبزادے محمد سہیل اقبال نمبردار أف عیسی وال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی کوٹلی شاہ جہانیاں گجرات میں…
المطلوب بزنس سینٹرللہ شریف کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) للہ شریف میں خامس حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمۃ اللہ علیہ کے منظور نظر و مرید خاص غلام شبیر چدھڑ منظورنظر ثناء خواں قاری محمد اکرام نقشبندی للہی ، حافظ فاروق چدھڑ…
تمام حقوق یکساں بنیادوں پر پورے پنجاب اور پاکستان میں حاصل کریں گے، آل پاکستان نمبرداران اسوسی ایشن
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) آل پاکستان نمبرداران اسوسی ایشن تحصیل پنڈدادنخان کے صدر الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑ جنرل سیکرٹری راجہ ادا حقانی اور نائب صدر چوھدری حسن نمبردارنے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ…
ماہر تعلیم پروفیسر چوہدری بلال اسلم کو 18ویں گریڈ میں ترقی پانے پر عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد
پنڈدادنخان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) ماہر تعلیم پروفیسر چوہدری بلال اسلم کو 18ویں گریڈ میں ترقی پانے پر عوامی و سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ البیرونی ڈگری کالج پنڈدادنخان کے شعبہ سپورٹس کے انچارج اور…
پیر محمد مطلوب الرسول رحمۃ اللہ علیہ کے مزار مبارک پر آپ کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا انعقاد کیا گیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) خامس حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمۃ اللہ علیہ کے مزار مبارک پر آپ کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ للہ شریف…
تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی: نواز شریف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کا موقف سامنے آگیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں نواز شریف…