پنڈدادنخان
ریسکیو 1122 پنڈ دادنخان کی گاڑیاں کھٹارہ بن گئیں
پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) ریسکیو 1122 پنڈ دادنخان کی گاڑیاں کھٹارہ بن گئیں تمام گاڑیوں کے ایئرکنڈیشنڈ خراب ہوچکے ہیں مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے آئے روز مریضوں اور عملے میں بحث مباحثہ…
جہلم کو منی لاڑکانہ بنانے کا دعویٰ کرنے والے اصلی لاڑکانہ کی فکر کریں ،راجہ جواد جالب
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)جہلم کو منی لاڑکانہ بنانے کا دعویٰ کرنے والے اصلی لاڑکانہ کی فکر کریں کیونکہ مولانا راشد محمود سومرو مسلم لیگ نون میں شامل ہو رہے ہیں ضلع جہلم مسلم لیگ نون کا قلعہ…
9 مئی کے بعد ملک دشمنوں اور اسلام دشمنوں کا چہرہ کھل کر سامنے آ چکا ھے، پیرسید امیر حمزہ کرمانی
پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیراعوان) 9 مئی کے بعد ملک دشمنوں اور اسلام دشمنوں کا چہرہ کھل کر سامنے آ چکا ھے ضلع جہلم میں تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ہمارے ساتھ شامل ھو چکی ھے اور…
آئندہ نوجوانوں نے ھی آنے والے وقت میں سیاستدان ،سائنسدان، انجینئر پروفیسراور ڈاکٹر بن کر قوم کی خدمت کرنی ھے، امیر حمزہ کرمانی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) آئندہ نوجوانوں نے ھی آنے والے وقت میں سیاستدان ،سائنسدان، انجینئر پروفیسراور ڈاکٹر بن کر قوم کی خدمت کرنی ھے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید امیر حمزہ کرمانی اور سابق ایم…
احمدآباد روڈ ٹوبھہ پر الحافظ سویٹس اینڈ بیکرز کی افتتاحی تقریب منعقد
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) احمدآباد روڈ ٹوبھہ پر الحافظ سویٹس اینڈ بیکرز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی قاری عبدالرؤف سعیدی ، سابق ناظم یونین کونسل ٹوپھہ راجہ عبیداللہ کھوکھر پیر عامر بخاری ،ملک نواز اعوان ،…
شہید طاہر آصف چوہدری کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ عیدگاہ شان اسلام میں ادا کر دی گئی
پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) شہید طاہر آصف چوہدری ،سابق کونسلر شاہد آصف چوہدری ،زاہد آصف چوہدری ایڈووکیٹ ،عرفان آصف چوہدری اور نعمان آصف چوہدری کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ عیدگاہ شان اسلام…
پھندہ جس کے گلے میں پورا أجائے اس کو پھانسی دے دی جائے تھانہ للہ پولیس اس محاورے پر عمل پیرا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) پھندہ جس کے گلے میں پورا أجائے اس کو پھانسی دے دی جائے تھانہ للہ پولیس اس محاورے پر عمل پیرا ہو چکی ہے للہ پولیس حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے پی ٹی آئی…
ڈیزل اور پٹرول میں بار بار کمی کے باوجود تحصیل پنڈدادنخان میں ٹرانسپورٹروں نے کرائے کم نہ کیے
پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) ڈیزل اور پٹرول میں بار بار کمی کے باوجود تحصیل پنڈدادنخان میں ٹرانسپورٹروں نے کرائے کم نہیں کیے اور نہ ہی ٹریکٹر والوں نے ھل اور کراہ چلانے کے ریٹ کام کیے…
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ہفتے کے چار دن شام کا کھانا مریضوں اور ان کے لواحقین میں مفت تقسیم کیا جاتا ہے
پنڈدادنخان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں ہفتے کے چار دن شام کا کھانا مریضوں اور ان کے لواحقین میں مفت تقسیم کیا جاتا ہے انسانیت کی خدمت کا یہ بیڑہ سہیل تاجک اور ہمدم ویلفیئر…
شوٹنگ والی بال شو میچ ڈیرہ بہاولکا ٹوبھہ میں ونر ٹیم اور رنر اپ ٹیم میں ٹرافیاں تقسیم کی گئیں
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) شوٹنگ والی بال شو میچ ڈیرہ بہاولکا ٹوبھہ پر منعقد ہوا جس میں تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے کھلاڑیوں پر خوب کرنسی نوٹ نچھاور کیے اور دونوں ٹیموں کو زبردست داد دی اور خوب…