پنڈدادنخان
پی ڈی خان زہریلی گیس سے جان بحق ہونے والے سینٹری ورکرز کے گھر ڈپٹی کمشنر جہلم کی آمد
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد) جہلم پی ڈی خان کے زہریلی گیس سے جان بحق ہونے والے سینٹری ورکرز کے گھر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی آمد۔ اہلخانہ سے اظہار تعزیت، ہر قسم کے تعاون…
ڈپٹی کمشنر جہلم سی ای او ھلیتھ ڈاکٹر نعیم سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم و دیگر ضلعی حکام کا دورہ پنڈدادنخان
پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ڈپٹی کمشنر جہلم سی ای او ھلیتھ ڈاکٹر نعیم سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم و دیگر ضلعی حکام کا دورہ پنڈدادنخان تحصیل کمپلیکس میں محکمہ مال تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ٹاؤن کمیٹی پنڈدادنخان…
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ مصری موڑ کی کارواٸی دوران چیکنگ تھانہ صدر چنیوٹ کا اشتہاری ملزم گرفتار
پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ مصری موڑ کی کاروائی دوران چیکنگ تھانہ صدر چنیوٹ کا اشتہاری ملزم گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پٹرولنگ چیک پوسٹ مصری موڑ پر…
ادبستان کےبانی اور معروف غزل و صوفی گائیک اقدس ہاشمی کی حویلی ٹورزم فیسٹول میں شرکت
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)ادبستان کےبانی اور معروف غزل و صوفی گائیک اقدس ہاشمی نے حویلی ٹورزم فیسٹول میں شرکت کی جو کہ 10 اور 11 جون کو نیل فیری جھیل، ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ آزاد کشمیر میں…
پنڈدادن خان ڈیول کیرج وے پر واپڈا کنسٹرکشن کی نا اہلی کے سبب تین بجلی کے پول زمین بوس ہو گئے
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) للہ پنڈدادن خان ڈیول کیرج وے پر ڈھوک وینس کے قریب دو گاڑیاں پھنسنے سے ٹریفک جام ہوگئی مسافروں سمیت خواتین بچوں مریضوں کو شدید اذیت کا سامناکرنا پڑا جبکہ تعمیراتی کمپنی سمیت مقامی انتظامیہ موقع سے…
جلالپورشریف سے تعلق رکھنے والے انتہائی ہردل عزیز شخصیت اشفاق احمد اس دنیا فانی سے انتقال کر گئے
جلالپور شریف( ملک ظہیر اعوان) جلالپورشریف سے تعلق رکھنے والے انتہائی ہردل عزیز شخصیت اشفاق احمد اس دنیا فانی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ جلالپورشریف میں جامعہ حیدریہ فضل العلوم میں ادا کی گئی اشفاق احمد مرحوم…
پنڈدادنخان پولیس والوں نے بدمعاشی اور دیدہ دلیری کی انتہا کر دی
پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈدادنخان کے تھانہ للہ میں پولیس نے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑنا شروع کر دیے بدمعاشی اور دیدہ دلیری کی انتہا کر دی نہ خوف خدا نہ آئی جی پنجاب اور نہ ہی…
تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ دھریالہ جالپ ،پننوال اور پنڈی سیدپورمیں بیمار جانوروں کا تعفن زدہ گوشت فروخت ہونے لگا
پنڈدادنخان (ملک ظہیراعوان) تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ دھریالہ جالپ ،پننوال اور پنڈی سیدپورمیں بیمار جانوروں کا تعفن زدہ گوشت فروخت ہونے لگا ،سینٹری انسپیکٹر صرف تنخواہ لینے کی حد تک محدود ،گوشت کی کوالٹی چیک کرنے سے قاصر ،اسسٹنٹ کمشنر…
پنڈدادنخان سیوریج کے کنویں میں گر کر جانبحق ہونے والے دونوں سینٹری ورکروں جابر اور لیاقت علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
پنڈدادنخان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادنخان سیوریج کے کنویں میں گر کر جانبحق ہونے والے دونوں سینٹری ورکروں جابر اور لیاقت علی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی انتہائی رقت آمیز مناظر نماز دیکھنے کو ملے پنڈدادنخان کی…
ٹوپھہ میں یادگار شہدا ء پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے پریڈ کی اور سلامی پیش کی
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) ٹوپھہ میں یادگار شہدا ء پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے پریڈ کی اور سلامی پیش کی کر نل علی احسن اور دیگر افسران نے ٹوبھہ کے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش…