پنڈدادنخان
پنڈدادنخان اور گردونواح میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پینے کے پانی کی شدید قلت
پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادنخان اور گردونواح میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ھیں شدید گرمی میں عوام کا برا حال کاروبار زندگی…
ملک عمیر اعوان نے لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)عبدالواجد چوھان سٹی صدر پنڈ دادن خان کے کزن ملک عمیر اعوان نے لندن میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی ان تک اپنے بھائی عبدالواجد چوہان کا سلام پہنچایا…
للہ انٹرچینج سے ملحقہ احمد پٹرولیم عوام کے لئے ایک نیا عذاب بن کر سامنے آگیا ملاوٹ شدہ پٹرول کی سر عام فروخت ہونے لگی
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) للہ انٹرچینج سے ملحقہ احمد پٹرولیم عوام کے لئے ایک نیا عذاب بن کر سامنے آگیا ملاوٹ شدہ پٹرول کی سر عام فروخت ہونے لگی گاڑیاں ناکارہ ہونے لگیں لوگ سخت پریشانی میں مبتلا ہوگئے احمد پٹرولیم…
خانقاہ شریف سے ولیال پٹرول پمپ تک اندرونی شہر بننے والے روڈ پر سپیڈ بریکر بنائے جائیں، صاحبزادہ محمد علیم الرسول
پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) خانقاہ شریف سے ولیال پٹرول پمپ تک اندرونی شہر بننے والے روڈ پر سپیڈ بریکر بنائے جائیں کیوں کہ اوور سپیڈ گاڑیوں کی وجہ سے حادثات کا خدشہ ہے اس ڈیڑھ کلومیٹر کے ایریا میں جہاں بھی…
تھانہ للہ پولیس کے ایس ایچ او کے ستائے ہوئے نوجوان اوصاف کے آفس پہنچ گئے
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ پولیس کے ایس ایچ او کے ستائے ہوئے للہ شریف کے رہائشی نوجوان عامر شہزادچدھڑ اور قیصر شہزاد لکھوال اوصاف آفس پہنچ گئے انہوں نے اپنی داستان غم سناتے ہوئے بتایا…
یونین کونسل دھریالہ جالپ کے معروف قصبہ کھوتھیاں جالپ کے چوہدری وسیم اللہ نمبر دار مقرر ہو گئے
پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) یونین کونسل دھریالہ جالپ کے معروف قصبہ کھوتھیاں جالپ کے چوہدری وسیم اللہ نمبر دار مقرر ہو گئے وہ ایک معروف سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور معروف سماجی سیاسی شخصیت…
رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور شریف میں ڈینگی کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور شریف میں ڈینگی کے عالمی دن کے موقع پر سئنیر میڈیکل آفیسر رورل ہیلتھ سنٹر جلالپورشریف ڈاکٹر انعام اللّٰہ جمالی کی زیرِ نگرانی واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں سئنیر…
پنڈدادنخان سروبہ شاہین الیون نے جیت اپنے نام کرلی
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) سروبہ سُپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سروبہ کا پہلا سیمی فائنل میچ منعقد ہوا جس کے چیف گیسٹ ملک اریب اعوان سروبہ تھے میچ ہائی سکول گراؤنڈ سروبہ میں کھیلا گیا جیتنے والی ٹیم کو نقد انعام…
تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں سانپ بچھو کیڑے مکوڑوں کی بہتات،مریضوں اورانکے لواحقین میں خوف وہراس
جہلم(عبدالغفارآذاد +اسماعیل افتخار)جہلم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں گھاس اور خاردار جھاڑیوں کی بھرمار، سانپ بچھو کیڑے مکوڑوں کی بہتات،مریضوں اورانکے لواحقین میں خوف وہراس، مریضوں کا ڈپٹی کمشنر،چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان سے نوٹس لینے…
ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پی ڈی خان کا دورہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پی ڈی خان کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی اور مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی…