پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

سروبہ کی معروف شخصیت ملک عتیق الرحمان کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) سروبہ کی معروف شخصیت ملک عتیق الرحمان ملک خلیل الرحمٰن مٹھواور ملک محمد شہزاد کے والد محترم رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ قاری ملک ابرار سروبہ نے پڑھائی جس میں…

للہ شریف کی معروف شخصیات آصف بشیر فوٹوگرافرکی والدہ محترمہ انتقال کر گئی

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) للہ شریف کی معروف شخصیات آصف بشیر فوٹوگرافر ،وقاص بشیر فوٹوگرافر اور محسن بشیر فوٹوگرافر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں ان کی نماز جنازہ ریلوے اسٹیشن والے قبرستان میں ادا کی گئی جبکہ انہیں…

آستانہ عالیہ للہ شریف پر حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمۃ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ‌ظہیر اعوان) آستانہ عالیہ للہ شریف پر حضرت صاحبزادہ الحاج الحافظ پیر محمد مطلوب الرسول رحمۃ اللہ علیہ کے ایصال ثواب کے لئے محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سجادہ نشین…

پنڈ دادن خان کے قصبہ کندوال میں گزشتہ تین سالوں سے ناکارہ پڑے ہوئے فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کروانے کے بعد فنکشنل کردیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے قصبہ کندوال میں گزشتہ تین سالوں سے ناکارہ پڑے ہوئے فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کروانے کے بعد فنکشنل کردیا گیا جس کے تمام تر اخراجات کندوال کے رہائشی نوجوان سیاسی رہنما ملک نوید…

میں اپنا ٹکٹ واپس کرتا ہوں اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ، راجہ شاہنواز

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) حلقہ پی پی 27 پنڈدادنخان سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر راجہ شاہنواز علی خان آف احمدآباد نے بھی ڈیڑھ ماہ کی روپوشی توڑ ڈالی اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنا ٹکٹ واپس…

دریائے جہلم آج دو نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) دریائے جہلم آج دو نوجوانوں کی زندگیاں نگل گیا جب کے تیسرے نوجوان کی جان جائے ہوئے آج 11 دن گزر گئے ھیں سگھر پور پتن پر دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 17 سالہ نوجوان…

پنڈ دادن خان کے گاؤں سروبہ میں دوسرا سالانہ سپرایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے گاؤں سروبہ میں دوسرا سالانہ سپرایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں علاقہ بھر سے کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جس کے چیف آرگنائزر ملک وسیم تھے ٹورنامنٹ میں علاقہ بھر…

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو پہلی اسلامی اٹیمی ٹیکنالوجی دی،چوہدری نذر حسین گوندل

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) محترمہ بےنظیر بھٹو نہ صرف چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں بلکہ پاکستان میں جدید اٹیمی ٹیکنالوجی پاکستان لانے اور پاکستان کا دفاع مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا قائد عوام ذوالفقار علی…

اساتذہ قوم کے معمار ان سے سوتیلا سلوک بند کیا جائے، چوہدری نذر حسین گوندل

پنڈدادنخان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)اساتذہ قوم کے معمار ان سے سوتیلا سلوک بند کیا جائے پنجاب بھر کے بی سی سی ایس اور ایم سی ایچ ڈی پروجیکٹ ملازمین کو ایجوکیشن محکمے میں ضم کیا جائے یہ اساتذہ کرام 1995…

تحصیل ہیلتھ کونسل پنڈدادنخان کا خصوصی اجلاس منعقد

, پنڈدادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان )تحصیل ہیلتھ کونسل پنڈدادنخان کا خصوصی اجلاس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان کے مسائل پر تفصیلی بریفنگ ہسپتال کی بہتری جدید ڈسپنسری سسٹم علاقے میں فری میڈیکل کیمپ لگانے اور ڈاکٹروں کی کمی کے…