پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

تحصیل پنڈ دادن خان میں عید الاضحی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان میں عید الاضحی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی نماز عید کی ادائیگی کا سلسلہ پونے چھ بجے سے ساڑھے سات بجے…

چوران میں عید کے پہلے روز لڑائی کے واقعہ میں دو بیٹوں سمیت ماں بھی شدید زخمی

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) عید الاضحی کے دن پنڈ دادن خان کے نواحی گاؤں چوران میں عید کے پہلے روز رات کے وقت لڑائی کا واقع پیش ایا جس میں دو بیٹوں سمیت ماں بھی…

نمبردار برادران منڈاھڑ نے موجودہ سیاست سے لاتعلقی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ساتھ رہنے کا اعلان کر دیا

ملک ظہیر اعوان( ملک ظہیر اعوان) نمبردار برادران منڈاھڑ ، صدر نمبرداران ایسوسی ایشن تحصیل پنڈدادنخان الحاج راجہ غلام اکبر نمبردار منڈاھڑاور الحاج راجہ غلام مرتضی نمبر دار منڈاھڑ نے موجودہ سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے سابق وفاقی…

جلالپور شریف ہسپتال کے مریضوں کے لیے واٹر کولر پلانٹ رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور شریف کی حدود کے اندر نصب کر دیا گیا، راجہ رضوان علی

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان ) سوشل ویلفیئر ٹرسٹ جلالپور شریف نے دو سال پہلے رورل ہیلتھ سنٹر جلالپور شریف کے باہر واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیا جس سے ہزاروں لوگ پینے کا صاف پانی حاصل کرتے ہیں جو کہ…

کلر زمین پر پھلدار درخت امرود، جامن، بیری، کیکر اور شرینھی کامیابی سے کاشت کئے جا سکتے ہیں،چوہدری عابد گوندل

پنڈ دادن خان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان) کلر زمین پر پھلدار درخت امرود، جامن، بیری، کیکر اور شرینھی کامیابی سے کاشت کئے جا سکتے ہیں. جبکہ انتہائی قیمتی درخت نیم، سہانجنا اور آم بھی تھوڑی سی نسبتاً زیادہ محنت اور…

چوہدری عارف گجّر ایڈووکیٹ نے غریب رہائشی کا مقدمہ خدا ترسی کر کے لڑا اور ضمانت منظور کروا دی

پنڈدادنخان (بیوروچیف ملک ظہیر اعوان)انسداد منشیات ایکٹ 9B کے تحت تھانہ للہ پولیس نے لنگر کے رہائشی محمّد عرفان پر پولیس کی طرف سے 500 گرام چرس برآمدگی کے سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 104/23درج کی تھی نامزد ملزم…

حضرت سلطان باھو ٹرسٹ انٹرنیشنل زم زم ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے حسینی سبیل کا اہتمام کیا گیا

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) گرمی کی بڑھتی شدت سے انسانوں سمیت چرند پرند بھی متاثر ھو رھے ہیں گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی شدید لہر نے ہر ذی روح کو متاثر کر دیا ایسے میں حضرت سلطان باھو ٹرسٹ انٹرنیشنل…

دیہاتی علاقوں میں موجود ڈسپنسریوں کو بند کرنے کے حکم کو عدالت نے روک دیا

پنڈدادنخان ( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) پنجاب کی نگران حکومت کی دیہاتی علاقوں میں موجود ڈسپنسریوں کو بند کرنے کے ظلمانہ فیصلے کے خلاف معروف قانون دان بیرسٹر ڈاکٹر محمد حسان ادریس کی Constitutional writ: Punjab etc; the VIS…

پٹرولنگ پولیس چوکی للہ موڑ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

پنڈدادنخان ( ملک ظہیر اعوان) پٹرولنگ پولیس چوکی للہ موڑ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔ پٹرولنگ پولیس چوکی للہ موڑ چیک پوسٹ کے انچارج محمود الحق سب انسپکٹر کی زیر نگرانی ٹیم کے ممبران سب انسپکٹر راجہ زیشان علی,…

سب انسپکٹر ملک محمد صدیق کے والد گرامی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنجاب پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک محمد صدیق کے والد گرامی رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں انہیں آبائی گاؤں سہوترہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا…