پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کی طرف سے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا

پنڈدادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کی طرف سے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا پریس کلب تا شیخ نوازش علی شہید چوک تک پرامن احتجاجی ریلی…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پنڈدادن خان کی صحافی برادری کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

پنڈدادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی جیسے دلخراش واقعہ کے خلاف پنڈدادن خان کی صحافی برادری کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جسمیں اہل اسلام پھر پور شرکت کریں…

گرمی کی شدت کے باعث للِہ شریف کا رہائشی نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

پنڈدادنخان (ملک ظہیراعوان ) گرمی کی شدت کے باعث للِہ شریف کا رہائشی نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو ٹیموں نے مسلسل تین گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد لاش تلاش کر لی تفصیلات کے…

پنڈدادنخان جہلم روڈ پر تجاوزات مافیا نے ڈیرے ڈال لیے رکشہ سٹینڈ بھی روڈ کے اوپر قائم کر لیے

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان )پنڈدادنخان جہلم روڈ پر تجاوزات مافیا نے ڈیرے ڈال لیے رکشہ سٹینڈ بھی روڈ کے اوپر قائم کر رکھے ہیں دھریالہ جالپ ،پنن وال ، پنڈی سید پور اور جلال پور شریف…

پٹرولنگ پولیس للہ موڑ کے انچارج محمود الحق بلوچ سب انسپکٹر کے زیر نگرانی کاروائیاں جاری

جلالپورشریف ( ملک ظہیر اعوان) پٹرولنگ پولیس للہ موڑ کے انچارج محمود الحق بلوچ سب انسپکٹر کے زیر نگرانی کاروائیاں جاری گذشتہ شب چوری شدہ موٹر سائیکل برآمدگی کے بعد سب انسپکٹر راجہ زیشان علی, محمد خالد گجر , اور…

پنڈدادنخان جپسم فیکٹریوں کی کثیر تعداد علاقے کے لیے وبال جان بن گئیں

پنڈ دادن خان( بیوروچیف ملک ظہیر اعوان ) ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کے علاقے میں جپسم فیکٹریوں کی کثیر تعداد چلنے سے کلر پر اگنے والے کیکر دن رات دھڑا دھڑ کاٹ کر جپسم فیکٹریوں کے ایندھن…

تحصیل پنڈ دادن خان کی معروف یونین کونسل جلالپور شریف کا گاؤں چٹی راجگان مسلسل مسائل کا شکار

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان کی معروف یونین کونسل جلالپور شریف کا گاؤں چٹی راجگان مسلسل مسائل کا شکار ہوتا جا رہا ہے اور انتظامیہ کی خاموشی بھی بڑھتی جا رہی ہے اہلیان علاقہ نے چٹی راجگان…

احمد اباد کے گاؤں لنگر میں دوسرا سالانہ بابر مرزا شہید اور احسان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان (نمائندہ اوصاف ملک ظہیر اعوان ) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمد اباد کے گاؤں لنگر میں دوسرا سالانہ بابر مرزا شہید اور احسان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے 12 ٹیموں…

پنڈدادن خان کہ نواحی علاقہ کوٹ کچہ کے قریب دریاے جہلم میں 22 سالہ نوجوان ڈوب گیا

پنڈدادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان ) پنڈدادن خان کہ نواحی علاقہ کوٹ کچہ کے قریب دریاے جہلم میں 22 سالہ نوجوان ڈوب گیا جس کی تلاش جاری ہے پندرہ دنوں میں 5 نوجوان ڈوب کر جاں کی بازی…

ہمدم ویلفیئر سوسائٹی کسلیاں کی طرف سے عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر خوبصورت بیل اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کیا گیا

پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تحصیل پنڈ دادن خان میں ہمدم ویلفیئر سوسائٹی کسلیاں کی طرف سے عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر خوبصورت بیل اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کیا گیا ہمدم ویلفیئر سوسائٹی کسلیاں…