پنڈدادنخان

اس کیٹا گری میں 1182 خبریں موجود ہیں

شہزاد مغل کی والدہ محترمہ کی دوسری سالانہ برسی نہایت عقیدت و احترام سےمنائی گئی

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) روزنامہ اوصاف کے رپورٹرکرم شہزاد مغل کی والدہ محترمہ کی دوسری سالانہ برسی نہایت عقیدت و احترام اور سادگی سے منائی گئی ۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے محفل سجائی گئی جس میں تلاوت کلام پاک…

سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام للہ ٹاؤن میں حرمت قرآن ریلی کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان)سنی رابطہ کونسل کے زیر اہتمام للہ ٹاؤن میں حرمت قرآن ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی جامع مسجد فاروق اعظم سے شروع ہوئی اور چوک سیدنا امیر معاویہ میں اختتامی دعا ہوئی ریلی میں کثیر تعداد…

للہ شریف میں سویڈن حکومت اور بدبختوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا

پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) للہ شریف میں سویڈن حکومت اور بدبختوں کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا اور ریلی نکالی گئی توہین قران کی پر زور مذمت کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد حضرت صاحبزادہ پروفیسر محمد نعیم الرسول دامت…

چنووالہ میں حرمت قران پاک ریلی کا انعقاد کیا گیا

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان)چنووالہ میں حرمت قران پاک ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کا آغاز چنووالہ سے شروع ہوا اور غریبوال سیمنٹ فیکٹری سے ہوتا ہوا مین گیٹ قینچی پر اختتام پذیر ہوا غریب وال سیمنٹ فیکٹری جامع مسجد…

اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان دھریالہ جالپ میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کروا دیا

پنڈ دادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کے معروف تجارتی مرکز دھریالہ جالبپ میں اے بی این نیوز کی خبر پر ایکشن ، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان انور علی کانجو نے سخت نوٹس لے لیا اور دھریالہ…

چوہدری عابد اشرف جوتانہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچ گئے

پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان) سابق تحصیل ناظم پنڈ دادن خان اور امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 61 جہلم چوہدری عابد اشرف جوتانہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستان پہنچ گئے انہیں لاہور ایئرپورٹ پر عزیز و اقارب اور…

حرمت قرآن پر امت مسلمہ ہر وقت قربان ھونے کیلئے تیار ھے،چوہدری عتیق ظفر

پنڈدادنخان( ملک ظہیرا عوان)حرمت قرآن پر امت مسلمہ ہر وقت قربان ھونے کیلئے تیار ھے سویڈن میں مقدس کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے عالم اسلام کی غیرت دینی کو للکارا ھے اس واقعہ سے مسلمانوں کے جذبات کو…

سویڈن میں قرآن پاک کا نذر آتش ہونا بہت بڑا سانحہ ہے،حکیم سید اختر علی شاہ بخاری

پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان)سویڈن میں قرآن پاک کا نذر آتش ہونا بہت بڑا سانحہ ہے ایک مسلمان کے لیے اس قبیح فعل کو شدت سے محسوس کرنا اس کی غیرت ایمانی کے زندہ ہونے کی دلیل…

سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں،راجہ شاہ نواز علی خان

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان ) سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں پاکستانی حکومت سویڈن کے خلاف سخت کاروائی کرے تمام اسلامی ممالک اس سلسلے میں مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں سویڈن حکومت کی سرپرستی میں…

دریائے جہلم میں کشتیاں چلانے والوں نے اپنی مرضی کے کرائے مقرر کر لیے

پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) دریائے جہلم میں کشتیاں چلانے والوں نے اپنی مرضی کے کرائے مقرر کر لیے ضلع جہلم حکومت کی جانب سے دیے گئے کرائے نامے کو ماننے سے انکار کر دیا جس پر ضلعی حکومت کو سخت…