پنڈدادنخان
پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمدآباد میں فلاحی و رفاعی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا منڈاھڑ کے وڈے نمبرداروں کا طرہءامتیاز بن گیا
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان کی یونین کونسل احمدآباد میں فلاحی و رفاعی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا منڈاھڑ کے وڈے نمبرداروں کا طرہءامتیاز بن گیا نمبردار برادران منڈاھڑ کے سربراہ…
معروف ماہر تعلیم محمد رفیق آف چٹی راجگان کے چچا جان صوبیدار میجر محمد حنیف قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
پنڈدادنخان( ملک ظہیر اعوان) معروف ماہر تعلیم محمد رفیق آف چٹی راجگان کے چچا جان صوبیدار میجر محمد حنیف قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ نمازِ جنازہ جامعہ حیدریہ جلالپور شریف میں ادا کی گئی ۔ صوبیدار میجر محمد حنیف…
خوشاب نہر کے منصوبے میں ناقص حکمت عملی کے تحت یونین کونسل جلالپورشریف کے گائوں رتوال کے رہائشی گاٶں میں محصور ھو کر رہ گئے
پنڈ دادن خان ( رپورٹ ملک ظہیر اعوان ) تحصیل پنڈدادنخان میں جاری جلالپور شریف خوشاب نہر کے منصوبے میں ناقص حکمت عملی کے تحت یونین کونسل جلالپورشریف کے گائوں رتوال کے رہائشی گاٶں میں محصور ھو کر رہ گئے،…
چوہدری نذر ڈوگر کے والد محترم مرحوم و مغفور صوبے دار محمد حسین ڈوگر رحمتہ اللہ کے ایصال ثواب کی محفل سالانہ برسی کے موقع پر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہتمام کیا گیا
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان) ٹوبھہ کی سماجی اور سیاسی شخصیت چوہدری نذر ڈوگر کے والد محترم مرحوم و مغفور صوبے دار محمد حسین ڈوگر رحمتہ اللہ کے ایصال ثواب کی محفل سالانہ برسی کے موقع پر محفل میلاد مصطفی صلی…
پنڈدادن خان کے ٹیکسی ڈرائیور ملک مظہر سےڈکیتی کے دوران زخمی کر کے کار چھین لی گئی
پنڈدادن خان( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈدادن خان ٹیکسی سٹینڈ سے ملک مظہر کی کار کو بک کرکے نامعلوم ملزمان غریبوال سیمنٹ فیکٹری کی طرف لے گئے ساؤوال کےقریب ملک مظہر پر شدید تشدد کیا گیا اور زخمی حالت…
تحصیل پنڈ دادن خان میں صحت کی سہولیات ناپید
پنڈدادنخان (ملک ظہیر اعوان )پنڈدادن خان کے معروف قصبہ ٹوبھہ میں سابقہ دور حکومت میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میگا پراجیکٹ ٹوبہ ٹراما سینٹر منظور کروایا تھا جس پر 35 کروڑ روپے خرچ آنے تھے لیکن موجودہ حکومت…
پنڈ دادن خان سوڈی گجر کا نوجوان وحید گورنر ہاؤس کراچی میں انعام وصول کرتے ہوئے
پنڈ دادنخان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) ہم محمد وحید ولد عبدالمجید کو CxO Global Forum کی جانب سے پاکستان کے سر فہرست 100 سو Entrepreneur میں گورنر ہاوس کراچی میں انعام وصول کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔…
تھانہ للہ میں ایک ہی رات میں چوروں نے چار دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کی وارداتیں کیں
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) تھانہ للہ میں ایک ہی رات میں چوروں نے چار دکانوں کے تالے توڑ کر چوری کی وارداتیں کیں اور 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہو…
دنیا بھر میں جنگلات کے فروغ کے ذریعے آلودگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری
پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) دنیا بھر میں جنگلات کے فروغ کے ذریعے آلودگی پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، لیکن پاکستان میں ماحولیاتی تحفظ کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ پاکستان ریلوے نے…
پنڈ دادن خان بار ایسوسی ایشن کے انتخابات دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی صدر کے دونوں امیدوار برابر ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے
پنڈ دادن خان (بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) پنڈ دادن خان بار ایسوسی ایشن کے انتخابات دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی صدر کے دونوں امیدوار برابر ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے صدر کے امیدوار چوھدری سوہندہ خان ایڈووکیٹ نے…