پاکستان

اس کیٹا گری میں 3702 خبریں موجود ہیں

عادل بازئی کی رکنیت بحال، (ن) لیگ کے رکن کے بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائےگا ،الیکشن کمیشن کیجانب سے نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عادل بازئی کو اب آزاد امیدوار تصور کیا جائے…

یکم جنوری 2025 کو پاکستان بھر میں تمام بینک بند، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (نیوزڈیسک) یکم جنوری 2025 کو پاکستان بھر کے تمام مرکزی بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چھٹی کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق مرکزی بینک اور دیگر تمام بینکس کی جانب سے…

نئے سال کی آمد،ہوائی فائرنگ کرنیوالوں پراقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا،پولیس کی عوام کو وارننگ

کراچی(نیوزڈیسک) پولیس نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نو پر فائرنگ کرنے والوں پر اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔ لوگوں کی آگہی کےلیے شہر کی مختلف مساجد سے اعلانات کیے جارہے ہیں جس…

حکومت نے ازبکستان جانیوالے پاکستانی شہریوں پر پابند ی عائد کردی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے اُزبکستان میں ملازمت کیلئے جانیوالے پاکستانی شہریوں پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے ازبکستان میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے عمل پر عارضی…

پی ٹی آئی حکومت کا مستحق لڑکیوں کی شادی کیلئے 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئرکا اجلاس منعقد ہوا جس میں زکوٰۃ اور جہیز فنڈز کے علاوہ دیگر فلاحی اقدامات پر غور کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈویژنل سطح پر شادی کی…

پی ٹی آئی سےتلخی کم ہوئی ،عمران خان ملاقات کا پیغام دیں گے تو مشاورت کریں گے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) میری عمران خان، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے معاملے پر پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مخالفت ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو…

مذاکرات کا عمران خان کی سزاؤں سے تعلق نہیں،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا بانی پی ٹی آئی کی سزاؤں سے تعلق نہیں۔ سزاؤں سے متعلق فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔ ہم سمجھتے ہیں مذاکرات کے بعد ملک میں…

ماضی تویہی بتاتا ہے 6جنوری کو عمران خان کو سزا دی جائے گ،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ماضی تویہی بتاتا ہے کہ 6جنوری کو عمران خان کو سزا دی جائے گی۔ نوازشریف کو وہ رول نہیں دیا گیا جس کی اس کو توقع تھی۔ ہم…

ڈیڑھ سال جیل کاٹی اب کیا ضرورت ہے ڈیل کرکے باہر نکلوں،عمران خان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )عمران خان نے ڈیڑھ سال جیل کاٹی ۔ کہتے ہیں کیا ضرورت ہے کہ ڈیل کرکے باہر نکلوں۔ علیمہ خان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد گفتگو ۔ انہوں نے کہا کہ…

این پی ایف اسلام آباد کا میگا کرپشن اسکینڈل، نجی ٹی وی چینل کے ڈائریکٹر کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل پولیس فاؤنڈیشن پلاٹ سیل میں نیاموڑ،قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 پلاٹوں یکجا کرکے ایک کمرشل پلاٹ بنا کر نیلامی کے لیے پیش کردیاگیامبینہ طور پر ماضی کے برعکس نیلامی اس بار کلوزڈبڈ کے…