پاکستان

اس کیٹا گری میں 3762 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹو کا 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جہاں انہوں نے اس اہم ترمیم کے…

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

بیس سے زائد برطانوی پارلیمنٹیرینز نے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ، ڈیوڈ لیمی، سے درخواست کی ہے کہ وہ پاکستانی حکومت سے بات چیت کرکے پاکستان تحریک انصاف کے بانی، عمران خان، کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے اقدامات کریں۔…

ایف بی آر نے ریسٹورنٹس، ریٹیلیرز کی جعلی رسیدکی رپورٹ کرنے پربڑے انعام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جعلی رسیدکی رپورٹ کرنے پر انعام مقرر کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس آسان موبائل ایپ پر ریسٹورنٹس اور ریٹیلیرز کی رسید کی کیوآر کوڈ سے تصدیق کی جاسکتی…

چوہدری شجاعت حسین کا مسلم لیگ ق کو ملک بھر میں متحرک کرنیکا فیصلہ

لاہور ( نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا ہے۔ تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چوہدری شجاعت نے ڈاکٹر امجد کو…

پشاور انڈسٹریل ایریا میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا

پشاور(نیوز ڈیسک ) پشاور کے انڈسٹریل اسٹیٹ ایریا حیات آباد میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، کئی شہروں سے فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز…

شمالی وزیرستان: پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 6 افراد شہید

شمالی وزیرستان کے میر علی علاقے میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حملہ عیدک کے علاقے میں ہوا جس میں…

جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک روانہ

سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے عہدے سے ریٹائر ہونے کے بعد بیرون ملک روانگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے ترکش ایئر لائن کی پرواز…

قاضی فائز عیسیٰ قدیم ترین برطانوی درسگاہ میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئے

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے سفر کیا ہے۔ قاضی فائز عیسیٰ پاکستان کے پہلے بینچر ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں منتخب کیا گیا۔…

سپریم کورٹ کا تمام کورٹ رومز کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے تمام عدالتوں کو لائیو اسٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ اقدام چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ہدایت پر عمل میں لایا جا رہا ہے، اور لائیو اسٹریمنگ کی سہولت سائلین کی…

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی عہدے سے مستعفی ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کی حیثیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا یہ فیصلہ شو کاز نوٹس ملنے کے بعد کیا گیا۔ پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری…