پاکستان
اسلام آباد، 36گھنٹوں کے دوران بینک ڈکیتی کی 4 خونی کامیاب وارداتیں،پولیس منہ دیکھتی رہ گئی،ڈاکو راج قائم
اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں گزشتہ 36گھنٹوں کے دوران بینک ڈکیتی کی 4وارداتیں کی گئیں۔ 4وارداتوں میں ایک شخص جاں بحق،9زخمی ہو گئے۔ پہلی واردات آئی نائن میں ہوئی،مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی م…
پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم، پتھراؤ ، ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال، متعدد زخمی
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ہوگیا، پتھراؤ اور ڈنڈے چلنے سے متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔ایس پی سیکورٹی عبدالوہاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرلی اور پولیس افسران…
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور ، 14 روز تک گرفتار نہ کرنیکا حکم
پشاور (نیوزڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت، پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے درج…
حکومت نے کپیسٹی پیمنٹ کی آڑ میں 9 کھرب 79ارب سے زائد عوام کی جیب سے نکلوالئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے کپیسٹی پیمنٹ کی آڑ میں 9 کھرب 79ارب سے زائد عوام کی جیب سے نکلوالئے ۔وزارت توانائی حکام نے قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش کردیں۔۔۔ زائد وصولی کرنیوالی آئی پی پیز نے جولائی 2023 سے جون 2024…
لیڈر صرف ایک ہی ہے وہ ہے عمران خان باقی سب’’ ذمہ داران‘‘ ہیں ،پارٹی میں کو ئی تقسیم نہیں،شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعت و نشریات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم کو ہم نہیں تسلیم کرتے انہوں نے کہا کہ اگر ہم کسی وقت بیٹھتے ہیں اور…
مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کروں گا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کروں گا ہم عدالت کے حکم پر نہیں…
قومی اسمبلی اجلاس،حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی،واک آئوٹ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخی بھی دیکھنے میں آئی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے رسمی واک آؤٹ کیا جبکہ عبدالقادر پٹیل کے ایک جملے پر اعتراض…
عمران خان نے فواد چوہدری کو خاموش رہنے کی ہدایت کی میں نے بھی ان کو چپ رہنے کا مشورہ دیا ہے،فیصل چوہدری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں پی ٹی آئی رہنما اور وکیل فیصل چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک خاندان کی طرح ہیں کچھ اختلافات بھی ہوتے ہیں عمران خان…
ایران کا اسرائیل پر حملے کا اعلان،پاسداران انقلاب کی تلخ نتائج” کے لیے تیار ر ہنے کی وارننگ
تہران ( اے بی این نیوز )ایران نے اسرائیل کے خلاف جواب دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل باغی نے بتایا کہ تہران اسرائیل کے فضائی حملے کے جواب میں…
سپریم کورٹ نے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا
اسلام آباد (محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ نے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس…