پاکستان

اس کیٹا گری میں 3747 خبریں موجود ہیں

پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا مسئلہ حل،جانئے روزانہ کتنے پاسپورٹ پرنٹ ہو نگے اور کتنی ڈیمانڈ ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ ۔ ذرائع وزرات داخلہ کے مطابق 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ تمام مشینیں…

پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی صہیب شیخ نے 13مہینے پہلے پی سی بی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی تھی۔ ثانیہ ملک نے اکتوبر 2021میں قذافی سٹیڈیم…

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ

ریاض ( اے بی این نیوز    )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ ہو گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے…

سپریم کورٹ میں کتنے مقدمات کا اندراج ہوا اور کتنے نمٹائے تفصیلات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں نمٹائے گئے اور زیر التوا مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئیں۔سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات کے نمٹانے کی تفصیلات شامل ہیں۔…

کراچی میں غیر ملکیوں کوپولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پولینڈ سے پاکستان آنے والے غیر ملکیوں کو پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوئوں نے لوٹ لیا۔ مبینہ ڈکیتی کی وردات کا واقعہ درخشاں تھانے کی حدودڈیفنس خیابان مجاہد کے قریب پیش آیا۔ڈی ایچ اے حکام کے…

بلوچستان ،سبی کے قریب ویگن اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

سبی(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب مسافر ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن تیز رفتاری…

عمران خان کسی صورت بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے میں ان کو گزشتہ 60 سال سے جانتا ہوں،اعتزاز احسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم حالات سے ماضی سے کچھ بھی نہیں سیکھتےیہ سیاسی جماعتیں ایسی غلطیاں کرتی ہیں کہ خود ان کے سامنے آتی ہیں یہ ہمارا ایک…

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر ڈیل کرنے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف کا صاف انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) ڈیل یا نو ڈیل ،، حکومتی سیاستدانوں کے پی ٹی آئی کو ڈیل کے طعنے، تحریک انصاف کا ڈیل سے صاف انکار ، خواجہ آصف کہتے ہیں بھڑکیں مارنا،دھمکیاں دینا پھر جلسے جلوسوں سے…

عمران خان مرد آہن کی طرح ڈٹا ہوا ہے کو ئی ڈیل نہیں ہو ر ہی،رئوف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) پاکستان تحریک انصاف نے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں کی یہ لوگ صرف ایسا پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ کسی نہ کسی طریقے سے پاکستان تحریک انصاف کو مس گائیڈ کریں اور یہ…

شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے

بیروت (اے بی این نیوز     ) شیخ نعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے،عرب میڈیا کے مطابق 71سال کے نعیم قاسم حزب اللہ کے بانی رہنماؤں میں سے ہیں،عرب میڈیا 1991میں نعیم قاسم کو حزب اللہ کا ڈپٹی چیف…