پاکستان
سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال،سکولوں میں چھٹیوں اور آن لائن کلاسز کا اعلان
لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور کے ان سکولوں کے لیے آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب کے دارالحکومت میں حکام نے شہر میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان خصوصی بچوں کو تعلیم فراہم کرنے والے…
پنجاب کے کسانوں کے لیے 5000 سپر سیڈرز کی تقسیم کاآغاز
کالا شاہ کاکو(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعرات کو پنجاب کے کسانوں میں 5 ارب روپے کے 5000 سپر سیڈرز کی تقسیم کا آغاز کردیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم کا کہنا تھا کہ کسان…
اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ کے استعمال ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والی شارٹ مشین گن تھانہ سیکرٹریٹ سے غائب ہوگئی۔ تھانہ صدر کے اسسٹنٹ سب…
عمران خان کل تحریک انصاف کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرینگے
اسلام آباد(اے بی این نیوز ) عمران خان کل تحریک انصاف کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرینگے۔ عمران خان نے ملاقات کیلئے 7 ناموں کی منظوری دےدی۔ عمران خان سے بیرسٹر گوہر،عمرایوب،عامر ڈوگر،سینیٹر محسن عزیز ملاقات کرینگے۔ سلمان اکرم راجہ،سلمان صفدر…
بنوں، انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن،آٹھ خوارج جہنم واصل، سات زخمی، پاک فوج کے میجر سمیت دو فوجی جوان شہید
راولپنڈی(اے بی این نیوز ) سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے عام علاقے بکا خیل میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے…
عمران خان کی ہدایت، بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں، زمان پارک میں قیام کریں گی
اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئیں۔ بشریٰ بی بی نے لاہور روانگی سے قبل عمران خان سے ملاقات کی۔ عمران خان کی ہدایت پر بشریٰ بی بی زمان پارک پہنچیں۔ بشریٰ…
پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا مسئلہ حل،جانئے روزانہ کتنے پاسپورٹ پرنٹ ہو نگے اور کتنی ڈیمانڈ ہے
اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ ۔ ذرائع وزرات داخلہ کے مطابق 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ تمام مشینیں…
پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی
اسلام آباد(اے بی این نیوز )پی ایس ایل کے ڈائریکٹر صہیب شیخ اور خواتین کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک مستعفی صہیب شیخ نے 13مہینے پہلے پی سی بی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی تھی۔ ثانیہ ملک نے اکتوبر 2021میں قذافی سٹیڈیم…
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ
ریاض ( اے بی این نیوز )وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے ریاض سے دوحہ، قطر روانہ ہو گئے۔ ریاض کے نائب گورنر شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے…
سپریم کورٹ میں کتنے مقدمات کا اندراج ہوا اور کتنے نمٹائے تفصیلات جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں نمٹائے گئے اور زیر التوا مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئیں۔سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات کے نمٹانے کی تفصیلات شامل ہیں۔…