پاکستان
سرکاری اسکولوں کو فراہم کردہ کتابیں اورکاپیاں فروخت ہونےکا انکشاف
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی کے دوران سرکاری اسکولوں کے لیے فراہم کردہ بڑی تعداد میں کتابیں اور کاپیاں فروخت ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ان…
ٹانک میں بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے گرنے سے 3 سگے بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جس میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن گرنے کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ اس افسوسناک حادثے میں شامل بچوں میں 3 سگے بھائی بھی شامل…
چاند نظر آیا یا نہیں ؟یکم جمادی الاوّل کب؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے خبر آگئی
ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل…
سابق وزیراعظم نواز شریف نےپنجاب حکومت کوپی آئی اے خریدنے کا مشورہ دے دیا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی طرف سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کا اشارہ دیا ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت اس معاملے پر غور کر…
عمران خان کا نام آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر امیدواروں کی فہرست سے نکالے جانے کا معاملہ ، پی ٹی آئی کابڑا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کا نام چانسلر کے امیدواروں کی فہرست سے نکالے جانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے بین الاقوامی کوآرڈینیٹر اور مشیر ذلفی بخاری…
پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج منسوخ کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنا روایتی یو ٹرن لیتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا منصوبہ منسوخ کردیا۔پی ٹی آئی نے نومبر کے آغاز سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان…
لاہور پر سموگ کے سائے برقرار،فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج بھی دنیا میں پہلا نمبر
لاہور(نیوز ڈیسک ) صوبائی دارالحکومت لاہور پر اسموگ کے سائے بدستور موجود ہیں، فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا کا پہلا نمبر ہے۔شہر میں سموگ کی اوسط شرح تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI)…
جیکب آباد، ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے5 مسافر جاں بحق
جیکب آباد( نیوز ڈیسک ) جیکب آباد ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھل گرڈ اسٹیشن کے قریب ٹرک کے اوور ٹیک کرنے کے باعث مسافر کوچ کھائی میں…
کراچی سے حیدرآباد ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ، این او سی جاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی سے حیدرآباد تک ہوائی جہاز کی براستہ روڈ منتقلی کا معاملہ ۔ موٹر وے پولیس کے جانب سے این او سی جاری کر دیا گیا۔ طیارہ صبح سے کراچی ٹول پلازہ پر موجود تھا۔…
الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم عمران خان اور نواز شریف کوطلب کرلیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے 2سابق وزرائے اعظم کوطلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان اورمیاں نوازشریف کونوٹسز جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نواز شریف کی درخواست پر سماعت 5نومبرکوکرے گا ۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی…